یااللہ ہم بہت گناہگار ہیں خطا کار ہیں ہمیں بخش دے ہم پہ رحم کر بے شک تو رحم کرنے والا ہے تیری ذات سب سے عظیم ہے (((((((((((((((((((((((((((((((🤲)))))))))))))))))))))))))) آمین) قرآن دل دماغ اور قسمت کے دروازے کھول دیتا ہے مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ قرآن کو کھولا جائے اللہ تعالی ہم سب کو روزانہ تلاوت قرآن پاک کی توفیق و سعادت نصیب فرما آمین ((((((((((((((((((((((((((🤲)))))))))))))))))))))))))))))))وہ چراغ عرش میں ان کے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا میں عاشق رسولﷺ ہوں ((((((((((((((((((((((((((((((🎀 قبروں میں ایسے لاتعداد لوگ دفن ہیں جنہوں نے کل سے نماز شروع کرنی تهی😔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،،،، جب ھم ایک مرتبہ کہتے ہیں ،،،، یا اللہ ،،،،، تو آس کے جواب میں ستر مرتبہ کہتا ہے بول میرے بندے کیا چاہیے؟ کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟ وہ دکھ جن کے آنسو تم نے اسکے سامنے بہاۓ اور جن دکھوں کے آنسو تم اپنے حلق سے ہی اندر لے گئے اور وہ جو مصیبتیں تم پر آنے سے پہلے ہی ٹال دیتا ہے کیا تمھیں لگتا ہے وہ تمھارے دکھوں کو نہیں جانتا؟ وہ جو دو رنگوں والے پانی کو ایک ہی ساتھ سمندر میں رکھنے پر قادر ہے کیا وہ تمھارے دکھ کو نہیں جانتا؟ وہی تو ہے جو سب جانتا ہے دکھ تو تبھی آتے ہیں جب ہمیں اللہ سے قریب ہونا ہو اور جو اللہ سے قریب ہو جاتا ہے اسکا کوئی دکھ دکھ نہیں رہتا🌸❤۔🔥 Mahii 💔