اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ❤️ بخیر❤️ *جو خُشک زمین کو تَر کر سکتا ہے وہ ہماری زندگیوں کی مشکلات کو اور سختیوں کو اپنے کرم سے خوشیوں کی نرمی کیوں نہیں دے سکتا...!* *بے رنگی کو قرار کیسے نہیں دے سکتا...!* *وہ سب پر قادر ہے۔ بس صبر، توکل اور ایمان درکار ہے...!* *وہ اپنے فرمانبردار بندوں کو اتنا نوازتا ہے کہ ان بندوں کے پاس اَس کے حضور جُھکنے کے علاوہ کوئی شے قابلِ فخر نہیں ہوتی🔥 Mahii 💔