Damadam.pk
hoomig's posts | Damadam

hoomig's posts:

اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم
جتنے تصویروں میں نظر آتے ھیں🔥 Mahii 💔
h  : اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم جتنے تصویروں میں نظر آتے ھیں🔥 Mahii 💔 - 
زخم بننے سے پہلے،،، وہ مرہم کا انتظام کر کے رکھتا ہے۔۔۔ تو پھر رُکو مت،،، بلکہ دُعا کا سلسلہ جاری رکھو۔کُن محبت ہے اُسکی۔اور فیکون یقین کا فلسفہ۔محبت کرنے والوں کو وہ محبوب رکھتا ہے۔اور یقین کرنے والے کو،وہ کبھی مقدر سے ہارنے نہیں دیتا۔🔥 Mahii 💔
h  : زخم بننے سے پہلے،،، وہ مرہم کا انتظام کر کے رکھتا ہے۔۔۔ تو پھر رُکو مت،،، - 
Beautiful People image
h  : ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی! اُنہیں شُمار جو کرتی تو مر گئی - 
Beautiful People image
h  : نہ دکھا پائے گا تو خواب میری آنکھوں کے اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرا نہ - 
Turkish Celebs image
h  : ہاں ترے جبر کی شہرت بھی بہت تھی لیکن اب تو بستی میں_مرے صبر کا آوازہ ہے  - 
مجھے معلوم نا تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو
جب میرے پاس نا ھوگا_تو ہر سو ھو گا🔥 Mahii 💔
h  : مجھے معلوم نا تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو جب میرے پاس نا ھوگا_تو ہر سو ھو گا🔥 - 
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل بھی بجھ جاتا ہے
ایک میسج کا ریپلائی نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لئے رک چکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رک جاتی ہے
فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں🔥 Mahii 💔
h  : فون کے اس پار دل نہ لگایا کریں ورنہ کبھی کبھی کسی کی ہری بتی کے ساتھ ہی دل - 
کیا ستم ھے کہ تیرے بغیر بھی 
ہنسیں گے_ سنوریں گے _جٸیں گے ہم🔥 Mahii 💔
h  : کیا ستم ھے کہ تیرے بغیر بھی ہنسیں گے_ سنوریں گے _جٸیں گے ہم🔥 Mahii 💔 - 
Pakistani Celebs image
h  : رابطے راستے واسطے_کچھ بھی نہیں پہلے جیسا دل اداس ہے_اور بے تحاشا اداس ہے🔥 - 
وہ اتنا ڈھیر حسین تھا کہ ہم پے واجب ہے 
تمام عمر بچھڑنے_کا غم کیا جاۓ🔥 Mahii 💔
h  : وہ اتنا ڈھیر حسین تھا کہ ہم پے واجب ہے تمام عمر بچھڑنے_کا غم کیا جاۓ🔥 - 
الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں 
یار وہ شخص نگاہوں سے گِرہ کھولتا ہے۔۔🔥 Mahii 💔
h  : الجھنیں بھی اسے دیکھیں تو سلجھ جاتی ہیں یار وہ شخص نگاہوں سے گِرہ کھولتا - 
Beautiful People image
h  🔥 : وہ ایک خط جو تم نے کبھی لکھاہی نہیں میں روز بیٹھ کر اسکا جواب لکھتی ھوں🔥 - 
لے گیا کون چھین کے تیرا صبروقرار
بےقراریاں تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی🔥 Mahii 💔
h  : لے گیا کون چھین کے تیرا صبروقرار بےقراریاں تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی🔥 - 
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
 بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر🔥 Mahii 💔
h  : دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  🔥 : وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غم یادیں کسی کی تجھ کو ستاہئیں کسی کو - 
Beautiful People image
h  : تُو چلا ہے تو اِن آنکھوں کا بھرم بھی لے جا اب ترے بعد مُجھے کون _دکھائی دے - 
Paintings image
h  🔥 : سب لکیروں نے پھیر لی آنکھیں ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : اُسے کہنا اَپنے لئے اَب دُعا زیادہ کِیا کرے مِیری سسکیاں کہیں اُسے برباد نہ - 
انسان چاہہتا ہے کہ وہ چاہا جائے 
لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں🔥 Mahii 💔
h  : انسان چاہہتا ہے کہ وہ چاہا جائے لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں🔥 - 
Digital Art image
h  🔥 : " تمہارے وسطے_رکهے ہیں ہم نے دو تحفے " دل ابتدا کے لئے_جان انتہا کے لئے🔥 -