وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے💕 اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا جیسے کسی روٹھے ہوئے کو منانے آ بیٹھا ہے💕 کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے💕 رحم آ رہا ہے مالک الموت کو اس پر آئے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے💕 ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں اک اک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے💕 غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے💕 آیت پڑھ پڑھ کر پھونک رہا ہے مجھ پر نادان قبر کے عزاب سے بچانے آ بیٹھا ہے💕 رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمین کی روکو اسے آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🔥 Mahii 💔