کبھی اپنی ہنسی پر بھی آتا ہے غصہ کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی چھپالیتے ہیں غموں کو کونے میں، کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی ، کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے۔ کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اُڑنا ، کبھی کسی بند ھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے، کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ہے کبھی اوپر والے کانام نہیں آتا زبان پہ، کبھی اُسی کو منانے کا جی چا ہتا ہے۔ کبھی لگتی ہے زندگی بڑی سُہانی، کبھی زندگی سے اُٹھ جانے کا جی چاہتا ہے۔🔥 Mahii 💔
ابھی کچھ لفظ لکھنے ہیں کچھ تحریر کرنا ہے ذرا سے رنگ بھرنے ہیں انہیں تصویر کرنا ہے کب تک گزاریں گے خانہ بدوشی کی زندگی اپنے واسطے بھی اب کچھ تعمیر کرنا ہے کچھ دوست روٹھے ہیں کچھ پرانے یار چھوٹے ہیں سب سے مانگ کر معافی پھر سے بغل گیر کرنا ہے میں دن کی مسافت میں یہی بس بھول جاتا ہوں کچھ خواب دیکھے تھے جنہیں تعبیر کرنا ہے مجرم ہوں محبت کا جدائی میری سزا ٹھہری پابند سلاسل کرکے خود کو زنجیر کرنا ہے یہ جو لفظ لکھے ہیں ترے ہی نام کرتا ہوں ہے تجھ پہ منحصر کہ کس طرح تشہیر کرنا ہے🔥 Mahii 💔
جب کبھی میں تمہارے خیالوں میں آؤں...۔۔۔۔۔۔۔۔ تو تم مجھے اپنے گلے لگا لینا کیوں کہ میرا تمہارے خیالوں میں آنا اس بات کا اشارہ ہے کہ مجھے تمہاری ضرورت ہے اور میں تمہیں اس وقت یاد کر رہا ہوں🔥 Mahii 💔