hoomig99 : آنکھ سے کھینچ کر.نکالے ہیں🥀 خواب ویسے بھی مرنے والے تھے..فاری🔥 Mahii 😔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ'ﺣﺪ ھے🥀 ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﯿﮟ' ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : یہ اصول مُحبّت ہیں کی جِن سے مُحبّت کی جاتی ہے؛🥀 اُنکی عِزت مُحبتــــــ.سے... MORE▼زیادہ کی جاتی ہے🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : *زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے 🥀جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : مُرشد سائیاں کیا بتلاؤں؟🥀 دل سے سوگ نہیں جاتا. اس سے بچھڑے عمریں بیتیں.... MORE▼لیکن روگ نہیں جاتا🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : نہ منانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں🥀 پر کسی روٹھے ہوئے کو منانے کی صرف... MORE▼ایک وجہ ہوتی ہے. اور وہ ہے محبت🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا🥀 ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا جس کو تم... MORE▼چاہو کوئی اور نہ چاہے اس کو اس کو کہتے ہیں محبت میں سیاست کرنا دل کی تختی پہ بھی آیات لکھی رہتی ہیں وقت مل جائے تو ان کی بھی تلاوت کرنا🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : تم کہتی ہو🥀 تمھیں پھولوں سے محبت ہے مگر جب پھول کھلتے ہیں انھیں توڑ لیتی ہو... MORE▼تم کہتی ہو تمھیں بارش سے محبت ہے مگر جب بارش ہوتی ہے تو چھپتی پھرتی ہو تم کہتی ہو تمھیں ہواؤں سے محبت ہے پر جب ہوا چلتی ہے تم کھڑکیاں بند کر لیتی ہومیں اس وقت ڈر سا جاتا ہوں ی جب تم کہتی ہو مجھے تم سے محبت ہے🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : آج شدت سے دل چاہ رہا ہے۔۔۔🥀 کوئی صرف اتنا ہی پوچھ لے۔۔🥀 کہ تم ٹھیک تو ہو... MORE▼نا؟🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : بعض اوقات🥀 کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے... MORE▼ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry hoomig99 : دِل پاگل ہے کہ بِہکے ہِـی چلا جاتا ہے🥀 نگاہِ یَار کا فَـرمَاں ہے ، خَـبردار... MORE▼رہو🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : محبت ہار جائےتو🥀 مداوا پھر نہیں ہوتا. فلک سے بارشیں اتریں گلوں پر تتلیاں... MORE▼ٹھہریں بہاریں آکے رک جائیں چمبیلی جس قدر مہکے بلا کا دلنشیں موسم کوئی اچھا نہیں لگتا ندامت خیز آنکھوں میں لہو کے اشک لیکر بھی پلٹ کےآنے والا بھی کبھی سچا نہیں لگتا محبت ہار جائےتو مداوا پھر نہیں ہوتا۔🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : میں تو کہتی ہو مجھ سے شناسائ نہ کر🥀 میں جو بچھڑی تو تیری جان پہ بن آۂے گئ🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : وہ ایک لفظِ محبت جو آپ کہہ نہ سکے🥀 کہا ہے آپ کی آنکھوں نے بارہا مجھ سے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : یوں محبت سے پیش مت آنا🥀 مجھ کو بھاتے نہیں مرہمی لہجے🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ھے زھر پی لوں گا ترے ھاتھ سے صہبا کیا ھے... MORE▼ساقیا کل کے لیے میں تو نہ رکھوں گا شراب🥀 تیرے ھوتے ھوئے اندیشہء فردا کیا ھے🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : میں تجھے بھولنے کا سوچوں🥀 تو دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ان کے لفظوں کے کرامت بتاؤں صاحب🥀 دل پہ لگتے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں🥀 جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تری تصویر بھی ہے باعث دل بستگی لیکن🥀 اُسے تسکین کیا ہو ۔۔؟ جو تری باتوں پہ... MORE▼مرتا ہو🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT