Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں🥀
میرا سر درد نہیں جاتا🔥 Mahii 💔
h  : انگلیاں پھیر میرے بالوں میں🥀 میرا سر درد نہیں جاتا🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : زندگی بہت خوبصورت ہے🥀 لیکن صرف تمھارے ساتھ🔥 Mahii 💔 - 
کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت🥀 
پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے، بے وجہ ہوتے گئے🔥 Mahii 💔
h  : کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت🥀 پھر رفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے، بے وجہ ہوتے - 
hoomig99
 

🥀کبھی کبھی معلوم بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا شخص دھوکہ دے رہا ہے لیکن اسے چھوڑا نہیں جاتا کیونکہ اس کے دھوکے سے تو جی لیں گے مگر اس کے بغیر نہیں🔥 Mahii 💔

Beautiful People image
h  : کبھی کبھی دنیا کی🥀 ہر شے اداس لگتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
مگر اُس نے خُدا کی قسم کھا کر کہا تھا🥀
 مُجھے تُم سے مُحبت ہے🔥 Mahii 💔
h  : مگر اُس نے خُدا کی قسم کھا کر کہا تھا🥀 مُجھے تُم سے مُحبت ہے🔥 Mahii 💔 - 
میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو🥀
میری تربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پاۓ🔥 Mahii 💔
h  : میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو🥀 میری تربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پاۓ🔥 - 
نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے🥀
_تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے🔥 Mahii 💔
h  : نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے🥀 _تمہارا عکس تھا دل میں تمہارے نام سے پہلے🔥 - 
جو ہو سکے تو آ مجھے محبتوں کے مان دے🥀
میرے وجودِ خاک پر کوئی ردا سی تان دے.
تیرا مرے سوا  کبھی گُزر بسر ناں ہو سکے.
میرے لئے تو جی سکے میرے لیے تو جان دے🔥 Mahii 💔
h  : جو ہو سکے تو آ مجھے محبتوں کے مان دے🥀 میرے وجودِ خاک پر کوئی ردا سی تان دے. - 
ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو
لیکن🥀
اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے🔥 Mahii 💔
h  : ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن🥀 اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے🔥 Mahii - 
زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ شوق 🥀کی عمر میں صبر سیکھ لیا جائے🔥 Mahii 💔
h  : زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ شوق 🥀کی عمر میں صبر سیکھ لیا جائے🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : ہجوم غم میں بھی توہین ضبطِ غم نہ ہوئی🥀 اِس احتیاط سےروئے کہ آنکھ نم نہ ہوئی🔥 - 
اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا🥀
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا🥀 وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو - 
Beautiful People image
h  : وہ لگتا ہے کہ جیسے ذہنی بیماری میں کاٹے ہیں🥀 جو دن میں نے محبت کی طرفداری - 
" کسی کو طلب مار گئی ہماری🥀
کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ رہ سکا۔🔥 Mahii 💔
h  : " کسی کو طلب مار گئی ہماری🥀 کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ رہ سکا۔🔥 Mahii 💔 - 
عشق کیا زندگی دے گا کسی کو🥀
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : عشق کیا زندگی دے گا کسی کو🥀 یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے سے ہوتا ہے🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : اتنی افسردگی ہے، چہرے پر🥀 مسکراہٹ عجیب لگتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
بہت مان تھا جن پہ🥀
بڑے بے ایمان نکلے وہ🔥 Mahii Mera
h  : بہت مان تھا جن پہ🥀 بڑے بے ایمان نکلے وہ🔥 Mahii Mera - 
Sad Poetry image
h  : ساتھ رہتا تھا مگر.ساتھ نہیں تھا میرے🥀 اس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا🔥 - 
چاہنے والے یہاں بہت ہیں.مگر🥀
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو🔥 Mahii 💔
h  : چاہنے والے یہاں بہت ہیں.مگر🥀 تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو🔥 Mahii 💔 -