Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

Beautiful People image
h  : 🥀تیرا کیا اگر تُجھ پر ہی آ جائے تو کیسا ہو گا۔ جو درد تو نے مجھ کو دیئے - 
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🥀
ہم نے.قرآن کا دل،پڑھ کے دعا مانگی ہے🔥 Mahii 💔
h  : روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🥀 ہم نے.قرآن کا دل،پڑھ کے دعا مانگی ہے🔥 - 
Beautiful People image
h  : واقفِ.غم.متبسم.متکلم.خاموش🥀 تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی.آنکھیں؟🔥 Mahii 💔 - 
اور اس دن سب کی محبتیں جاگ جائیں گی🔥 Mahii 💔
h  : اور اس دن سب کی محبتیں جاگ جائیں گی🔥 Mahii 💔 - 
🥀سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا کہیں ذمہ داریوں سے نڈھال تو کہیں ضرورتوں سے پریشان_
کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا کوئی روح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھری سے🔥 Mahii 💔
h  : 🥀سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کہیں لہجوں سے اکتایا ہوا - 
اے طورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ🥀
ہمیں بھی کبھی خدا سے ہم کلام کرواؤ نہ🔥 Mahii 💔
h  : اے طورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ🥀 ہمیں بھی کبھی خدا سے ہم کلام کرواؤ - 
Sad Poetry image
h  : یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک🥀 روز۔ کیا حال ہے تمہارا؟میں ٹھیک ہوں،بات  - 
عمر بھر مجھ کو یہ غم کھاتا رہے گا تابش🥀
اس نے اظہار کیا مجھ سے محبت نہیں کی🔥 Mahii 💔
h  : عمر بھر مجھ کو یہ غم کھاتا رہے گا تابش🥀 اس نے اظہار کیا مجھ سے محبت نہیں کی🔥 - 
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
لَا تَقْنَطُوْا۝
نا امید نہ ہو
لَا تَهِنُوْا۝
ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا۝
غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا۝
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں🔥 Mahii 💔
h  : قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے لَا تَقْنَطُوْا۝ نا امید نہ ہو لَا تَهِنُوْا۝ - 
حقیقت ہٹ چکی؛یاسر آج ہر آنکھ ہر منظر سے🥀
لوگ تو اب جنازوں پہ بھی دیکھاوے کا اہتمام کرتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : حقیقت ہٹ چکی؛یاسر آج ہر آنکھ ہر منظر سے🥀 لوگ تو اب جنازوں پہ بھی دیکھاوے کا - 
حُجرۂ جاں میں بسا ہے فقط ایک ہی شخص🥀
ایک مُدّت سے میں اُسی کے اعتکاف میں ہُوں🔥 Mahii 💔
h  : حُجرۂ جاں میں بسا ہے فقط ایک ہی شخص🥀 ایک مُدّت سے میں اُسی کے اعتکاف میں - 
Pakistani Celebs image
h  : ·حال مت پوچھو_زندگی کا ہم سے🥀 ·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق - 
Suma Ameen 🤲❤️
h  : Suma Ameen 🤲❤️ - 
اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا🥀 
وہ چاھتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. 
وہ شخص تو نے جسکو چھوڑنے کی جلدی کی 
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا .
وہ جلدباز خفا ہو کر چل دیا ورنہ 
تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا.
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ 
میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا.
تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن 
یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا🔥 Mahii 💔
h  : اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا🥀 وہ چاھتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. - 
آج اس نے ہنس کے یوں پوچھا مزاج🥀 
عمر بھر کے رنج و غم یاد آ گئے🔥 Mahii 💔
h  : آج اس نے ہنس کے یوں پوچھا مزاج🥀 عمر بھر کے رنج و غم یاد آ گئے🔥 Mahii 💔 - 
hoomig99
 

🌿🌹السَّـــلَامُ عَلَیْـــکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌿
🌿🌹 شبِ بخیر زندگی🌹🌿
🌿🌹اویسِ قرنیؓ سا، عشقِ رسولﷺ دے مولا
🌿🌹بلال حبشیؓ کے قدموں کی دُھول دے مولا
🌿🌹کبھی نہ عشقِ رسالت ﷺ میں ہو کمی
🌿🌹میری حیات کو ایسا اصول دے مولا
🌿🌹 آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🌿
🌹صَلَّی اللّٰـهُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّیِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلِّمَ🌹

ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں🥀
مگر مسلسل نہیں ہوسکتے🔥 Mahii 💔
h  : ہم کسی کے لیے خاص ہو سکتے ہیں🥀 مگر مسلسل نہیں ہوسکتے🔥 Mahii 💔 - 
منتیں ادھوری رہ گئی🥀
چاہنے والا معذرت کر گیا🔥 Mahii 💔
h  : منتیں ادھوری رہ گئی🥀 چاہنے والا معذرت کر گیا🔥 Mahii 💔 - 
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ🥀
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی🔥 Mahii 💔
h  : ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ🥀 ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ - 
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم🥀 
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ🔥 Mahii 💔
h  : کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم🥀 تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ🔥 -