Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا🥀
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا.
وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی.
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا🔥 Mahii 💔
h  : رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا🥀 وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا. وہ - 
میں اسے بھول چکا بھول چکا🥀 
بات اے دل نا بڑھا بے وجہ🔥 Mahii 💔
h  : میں اسے بھول چکا بھول چکا🥀 بات اے دل نا بڑھا بے وجہ🔥 Mahii 💔 - 
اور کبھی کبھی مجھے دنیا کا سب سے 🥀مشکل کام مسکرانا لگتا ہے ۔🔥 Mahii 💔
h  : اور کبھی کبھی مجھے دنیا کا سب سے 🥀مشکل کام مسکرانا لگتا ہے ۔🔥 Mahii 💔 - 
کُچھ خواب رنجشوں کی حِراست میں مر گئے🔥 Mahii 💔
h  : کُچھ خواب رنجشوں کی حِراست میں مر گئے🔥 Mahii 💔 - 
ہجر دونوں کو مار ڈالے گا🥀
فرصت نکال، ملتے ہیں۔🔥 Mahii 💔
h  : ہجر دونوں کو مار ڈالے گا🥀 فرصت نکال، ملتے ہیں۔🔥 Mahii 💔 - 
بڑا مشکل ہے کسی کو یوں بھلا دینا🥀
جب وہ جزب ہوجایے رگوں میں خون کی طرح🔥 Mahii 💔
h  : بڑا مشکل ہے کسی کو یوں بھلا دینا🥀 جب وہ جزب ہوجایے رگوں میں خون کی طرح🔥 - 
کسی کے دل کی منڈیروں پہ مل نہ پائی جگہ🥀
کسی کے دل کو اداسی کے پر لگے ہوئے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : کسی کے دل کی منڈیروں پہ مل نہ پائی جگہ🥀 کسی کے دل کو اداسی کے پر لگے ہوئے - 
تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے میرے اندر🥀
کہ تجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں رہتا🔥 Mahii 💔
h  : تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے میرے اندر🥀 کہ تجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں رہتا🔥 - 
Pakistani Celebs image
h  : مدتوں بعد ہوا تھا ایک بار پھر سے بھروسہ کسی پر🥀 پھر یہ ثابت ہوا کہ کوئی - 
🥀دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے.
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے🔥 Mahii 💔
h  : 🥀دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے. اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے - 
بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا🥀
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا.
کچھ میں نے اشتعال میں شکوے گلے کئے 
کچھ وہ شکایتیں سر بازار کر گیا.
پہلے وہ میری ذات کی تعمیر میں رہا 
پھر مجھ کو اپنے ہاتھ سے مسمار کر گیا.
وہ آ ملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے 
بچھڑا تو راستے میرے دشوار کر گیا🔥 Mahii 💔
h  : بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا🥀 لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا. کچھ میں نے - 
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود🥀
اب کوئی مخلص بھی ہو تو مجھے یقین نہیں آتا🔥 Mahii 💔
h  : ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود🥀 اب کوئی مخلص بھی ہو تو مجھے یقین نہیں - 
🥀میں تمہیں وہ دکھ کیسے سناؤ جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگا لینا لازم ہو جاتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : 🥀میں تمہیں وہ دکھ کیسے سناؤ جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگا لینا لازم ہو جاتا - 
hoomig99
 

کسی کمزور لمحے میں🥀
اگر میں کہہ پڑوں تم کو،
مجھے تم سے محبت ھے۔۔
تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اوربتانا کہ !!
محبت جن سے ہوتی ھے،
انہیں آگاہ نہیں کرتے۔۔
کہ آگاہی محبت میں ، گویا موت ہوتی ھے۔
محبت نام ھے خاموش جذبے کا،
سسکنے کا ، تڑپنے کاسلگنے کا،
اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں !!
وہ تم کو چھوڑ جائے گا۔۔
وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کردے گا۔۔
سو اے ہمدم !!
لگاؤ دل کو تم سو بار ، لیکن دھیان یہ رکھنا۔۔
تمہارے دل میں جو ٹھہرے،
اسے یہ مت بتانا ، وہ تمہارے دل کا باسی ھے
اسے یہ مت بتانا کہ ، بغیر اسکے اداسی ھے
اسے بلکل نہ جتلانا کہ ، تم کو اسکی چاہت ھے
اسے بلکل نہ بتلانا !!
__"تمہیں اس سے محبت ھے🔥 Mahii 💔

رہے گی یاد ھمیں اُن  کی خُوش مِزاجی بھی🥀 
مِلے وہ جب بھی ھمیں خوش فہمیوں میں ڈال گئے🔥 Mahii 💔
h  : رہے گی یاد ھمیں اُن کی خُوش مِزاجی بھی🥀 مِلے وہ جب بھی ھمیں خوش فہمیوں میں - 
وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے🥀 
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے🔥 Mahii 💔
h  : وہ سمجھتا ہے کہ ہر شخص بدل جاتا ہے🥀 اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے🔥 Mahii - 
Beautiful People image
h  : ہر کوئی یاد آ رہا ہے مجھے🥀 آج کی رات آخری تو نہیں🔥 Mahii 💔 - 
پوچھو نہ طبیبوں سے مرے مرض کے بارے🥀 
لے جاؤ فقط سانس مری اُس کی مہک تک🔥 Mahii 💔
h  : پوچھو نہ طبیبوں سے مرے مرض کے بارے🥀 لے جاؤ فقط سانس مری اُس کی مہک تک🔥 - 
زندہ رہا تـو کـرتا رہوں گا تم سے عشـق۔🥀
ہاتـھ جـوڑ کـر کہتا ہـوں مجھــے مار دیجئےــ🔥 Mahii 💔
h  : زندہ رہا تـو کـرتا رہوں گا تم سے عشـق۔🥀 ہاتـھ جـوڑ کـر کہتا ہـوں مجھــے مار - 
غم کا سایہ بھی سر سے  اتر جائےگا🥀
وقت مشکل سہی پر  گزر جاۓگا
قطرے قطرے سے بنتا ہے دریا سنو
دیر سے ہی مگر سب سنور  جاۓگا
بے عمل ہو کہ کرتا ہے تو وعظ کیوں
وقت ضائع نہ کر بے اثر جاۓگا
اس کا تیرے سوا  ہی بھلا  کون ہے  
تم نے ٹھکڑا دیا تو وہ مر جاۓگا
پھر محبت ادھوری کہانی رہی🥀
ھم نے سوچا نہ تھا وہ مکر جاۓگا🔥 Mahii 💔
h  : غم کا سایہ بھی سر سے اتر جائےگا🥀 وقت مشکل سہی پر گزر جاۓگا قطرے قطرے سے -