سنو🥀 مجھے آپشنز نہیں پسند!!!!! محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو, اگر مُنتخب کرنا ہےتو اول درجے پہ رکھنا ہے جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اُسے دیکھا جاتا ہے محبت میں ہمیشہ درجہ اول رہتا ہے دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اُسے "آپشن" کہتے ہیں اور مجھے آپشن بن کر نہیں رہنا کیونکہ مجھے "آپشنز" اچھے نہیں لگتے🔥 Mahii 💔
لوگ خاص نہیں ہوتے🥀 خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔ جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے🔥 Mahii 💔