محبت کانچ کا سودا 🥀 محبت آگ کا دریا محبت جون جیسی ہے محبت برف جیسی ہے محبت رات کالی ہے محبت نیلا موسم ہے محبت کچا آنگن ہے محبت تتلیوں کا گھر مگر پھر بھی محبت ہو ہی جاتی ہے کسی انجان ہستی سے کسی کاغذ کی کشتی سے کسی کھڑکی کے منظر سے کسی دُھندلی سی حسرت سے محبت ہو ہی جاتی ہے ۔🔥 Mahii 💔
💔💔💕ہم لفظوں میں کچھ بھی اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرتے مطلب یہ نہیں کہ_____'' ہم کسی سے پیار نہیں کرتے چاہتے ہیں کسی کو آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم#💕 اُس کی مِنتیں کرکے اسے بیزار نہیں کرتے😏 تماشہ نہ بن جائے۔۔۔۔۔۔ کہیں۔۔۔۔۔ محبت میری اس لیے کبھی درد کا۔ اظہار نہیں کرتے🔥 Mahii 💔
❤️عـــــروج سارے کمــــــــــــــــــــــــال سارے❤️ ❤️تیری چاہت پہ وار دیں گے❤️ ❤️اگر رہا نہ گلوں کا موسم❤️ ❤️اپنے اشکوں کا ہار دیں گے❤️ ❤️اور پیار ایسا❤️ ❤️کہ پیار کو بھی❤️ ❤️پیار اپنے پہ پیار آئے❤️ ❤️جس کو خوابوں میں ڈھونڈتے ہو❤️ ❤️درحقیقت وہ پیار دیں گے❤️ ❤️پڑے ضرورت تو غم نہ کرنا❤️ ❤️میرے دلبر حکم تو کرنا❤️ ❤️بہا کے اپنا لہو سرراہ❤️ ❤️تمھارا "صدقہ" اتار دیں گے۔۔۔🔥 Mahii 💔
ہمارا ملن اگر اس دنیا میں ممکن نا ہوا🥀 میں جانتا ہوں !! اگر ہم اس زندگی میں نامل سکے، تو پھر کبھی بھی نہیں مل سکیں گے، میں خود کو کوئی جھوٹا دلاسہ نہیں دینا چاہتا..!! زندگی ایک دفعہ ہی ملتی ہے، دوسرا جنم نہیں ہوتا، اور اس دن جب سبھی دوبارہ زندہ کئے جائیں گے، تب کوئی بھی کسی کا نہیں ہوگا.. میں چاہتا ہوں، تم اس دنیا میں ہی مجھے مل جاؤ، اگر میں تمہاری قسمت میں نہیں ہوں، تو تم پر واجب ہے، کہ تم اپنی ساری زندگی سیاہ لباس پہنے میرے لئے روتے ماتم کرتے گزار دو🔥 Mahii 💔