Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

اس نے پوچھا عشق کیا ہے. میں نے کہا تیری ی🥀اداس نے پوچھا یاد کیا ہے
میں نے کہا تیرا انتظار. اس نے پوچھا انتظار کیا ہے
میں نے کہا میری زندگی. پھر اس نے پوچھ زندگی کیا ہے
میں نے کہا تیرا عشق🔥 Mahii 💔
h  : اس نے پوچھا عشق کیا ہے. میں نے کہا تیری ی🥀اداس نے پوچھا یاد کیا ہے میں نے - 
دل میرا لے کے دکھا دی مجھے مُٹھی خالی🥀
پھر کـــہا دیکـھ لیا ہاتھ سے جانا دل کا🔥 Mahii 💔
h  : دل میرا لے کے دکھا دی مجھے مُٹھی خالی🥀 پھر کـــہا دیکـھ لیا ہاتھ سے جانا دل - 
لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ 🥀سے 
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے 
ہائے اس وقت کو کوسوں کہ دعا دوں یارو 
جس نے ہر درد مرا چھین لیا ہے مجھ سے 
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہے 
ایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے 
کھو گیا آج کہاں رزق کا دینے والا 
کوئی روٹی جو کھڑا مانگ رہا ہے مجھ سے 
اب مرے قتل کی تدبیر تو کرنی ہوگی 
کون سا راز ہے تیرا جو چھپا ہے مجھ سے🔥 Mahii 💔
h  : لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ 🥀سے تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے - 
جی چاہتا ہے پھر کوئی تجھ سے کروں سوال🥀
تیری نہیں نہیں نے غضب کا مزا دیا🔥 Mahii 💔
h  : جی چاہتا ہے پھر کوئی تجھ سے کروں سوال🥀 تیری نہیں نہیں نے غضب کا مزا دیا🔥 - 
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر🥀
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا🔥 Mahii 💔
h  : یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر🥀 میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر - 
اندر کوئی جھانکے توہم ٹکڑوں میں ملے گے🥀
ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کےلیے ہے🔥 Mahii 💔
h  : اندر کوئی جھانکے توہم ٹکڑوں میں ملے گے🥀 ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کےلیے ہے🔥 - 
اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر🥀
وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا🔥 Mahii 💔
h  : اے حسرت دیدار یہ کیا راز ھے آخر🥀 وہ سامنے آتے ھیں تو دیکھا نہیں جاتا🔥 Mahii - 
اندر کوئی جھانکے توہم ٹکڑوں میں ملے گے🥀
ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کےلیے ہے🔥 Mahii 💔
h  : اندر کوئی جھانکے توہم ٹکڑوں میں ملے گے🥀 ہنستا ہوا چہرا تو زمانے کےلیے ہے🔥 - 
ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا🥀
ْْخو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جا تے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا🥀 ْْخو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور - 
تو روز جس کے تجسس میں آرہا ہے یہاں🥀
ہزار بار بتایا ہے وہ نہیں ہوں میں🔥 Mahii 💔
h  : تو روز جس کے تجسس میں آرہا ہے یہاں🥀 ہزار بار بتایا ہے وہ نہیں ہوں میں🔥 Mahii - 
hoomig99
 

INTAZAR KHATAM NAHI HOTA🔥 Mahii 💔

Pakistani Celebs image
h  : اس کی آنکھوں کا پھیلتا کاجل۔🥀 میرے شکوے بہا گیا سارے🔥 Mahii 🌹 - 
Pakistani Celebs image
h  : یہ الگ بات ہے کہ وہ حاصل نہیں ہے🥀 لیکن اسکے سوا کوئی میری محبت کے قابل نہیں - 
بیٹھ کر پاس مِرے سورۂ یٰسین پڑھو🥀
مجھ میں اِک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی ہے🔥 Mahii 💔
h  : بیٹھ کر پاس مِرے سورۂ یٰسین پڑھو🥀 مجھ میں اِک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی ہے🔥 - 
TikTok Stars image
h  : وہ اِک شخص، جو مُجھ سے گریز پا بھی ہے🥀 میں نا ملوں تو مجھے ڈھونڈتا بھی ہے🔥 - 
Beautiful People image
h  : الجھے گا وہ خود سے۔ہر روز کئی بار🥀 بھاگے گا دیکھے گا،کہیں دستک تو نہیں ہے۔۔🔥 - 
بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے ۔🔥 Mahii 💔
h  : بے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے ۔🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاوں🥀 جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہوجاتا ہے🔥 - 
Pakistani Celebs image
h  : نہیں معلوم کب سے ہے تعلق تم سے اپنا🥀 تمھارا عکس تھا دل میں تمھارے نام سے - 
Beautiful People image
h  : برائے سُکھ.ترا دیدار چاہتی ہیں فقط🥀 ضعیف خوابوں کی خدمت گزار یہ آنکھیں۔🔥 -