Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

بہت سلجھے ہوئے تھے ہم🥀
بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی۔۔🔥 Mahii 💔
h  : بہت سلجھے ہوئے تھے ہم🥀 بہت تفصیل سے الجھا گیا کوئی۔۔🔥 Mahii 💔 - 
عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی🥀
خدا کی بندی ہوں خدا تھوڑی ہوں🔥 Mahii 💔
h  : عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی🥀 خدا کی بندی ہوں خدا تھوڑی ہوں🔥 Mahii 💔 - 
Indian Celebs image
h  : بس اک ترا ہجر جو دل پہ لے لیا ہے ورنہ🥀 ہر حال۔میں خوش رہنے کا ہنر پاس تھا - 
🥀
میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی حالِ دل سنانا پڑا مجھے🔥 Mahii 💔
h  : 🥀 میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی تجھ کو بھی حالِ دل سنانا پڑا مجھے🔥 - 
Beautiful People image
h  : ظرف والے سمجھتے ہیں لہجہ خاموشی کا🥀 ہر ایک کے بس کی یہ بات کہاں ہے🔥 Mahii 💔 - 
تُو کہاں اتنے.بخت والی تھی🥀 
میرے حصّے کا.هنس رهی هے تُو ۔۔۔🔥 Mahii 💔
h  : تُو کہاں اتنے.بخت والی تھی🥀 میرے حصّے کا.هنس رهی هے تُو ۔۔۔🔥 Mahii 💔 - 
اُن کی آنکھوں نے سہولت ہی نہیں دی ورنہ🥀
کتنا آسان تھا کہنا کہ انھیں چاہتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : اُن کی آنکھوں نے سہولت ہی نہیں دی ورنہ🥀 کتنا آسان تھا کہنا کہ انھیں چاہتے - 
جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا🥀
جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥 Mahii 💔
h  : جو ظاھر ھو جاۓ وه درد کیسا🥀 جو سمجھ نه سکے وه ھمدرد کیسا🔥 Mahii 💔 - 
وہ کہتی تھی کہ مجھے
اُداس آنکھیں بہت پسند ہیں ۔۔!! 
پھر جو برسوں بعد ملی تو🥀 
انہی آنکھوں میں ہنسی ڈھونڈتی رہی۔۔🔥 Mahii 💔
h  : وہ کہتی تھی کہ مجھے اُداس آنکھیں بہت پسند ہیں ۔۔!! پھر جو برسوں بعد ملی تو🥀 - 
گر میں خود بھی پکاروں , بچا لو مجھے.
 تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میر🔥 Mahii 💔
h  : گر میں خود بھی پکاروں , بچا لو مجھے. تم پہ لازم ہے کہ امداد نہ کرنا میر🔥 - 
ہم سے مایوس نہ ہو اے شب دوراں کہ ابھی🥀 
دل میں کچھ درد چمکتے ہیں اجالوں کی طرح
جستجو نے کسی منزل پہ ٹھہرنے نہ دیا 
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح🔥 Mahii 💔
h  : ہم سے مایوس نہ ہو اے شب دوراں کہ ابھی🥀 دل میں کچھ درد چمکتے ہیں اجالوں کی - 
🌸*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🌸
🌸۔﷽﷽﷽🌸
سب کو جمعہ مبارک🌹🌹🌹❤
 اللہآپ كو ھمیشه اپنى رحمتوں کے ساۓ میں رکھیں، ظاہری باطنی، روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرمائیں، اور راحت جان، اطمینان قلب، رزق حلال اور صحت مند عمر عطا فرمائیں ۔ آمین ۔🔥 Mahii 💔
h  : 🌸*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🌸 🌸۔﷽﷽﷽🌸 سب کو جمعہ مبارک🌹🌹🌹❤  - 
اُن کی آنکھوں نے سہولت ہی نہیں دی ورنہ🥀
کتنا آسان تھا کہنا کہ انھیں چاہتے  ہیں🔥 Mahii 💔
h  : اُن کی آنکھوں نے سہولت ہی نہیں دی ورنہ🥀 کتنا آسان تھا کہنا کہ انھیں چاہتے  - 
کوئی اعراب نہیں دکھ کا تیرے چاروں طرف🥀
نہ کوئی پیش زبر  زیر نہ مد ہے حد ہے🔥 Mahii 💔
h  : کوئی اعراب نہیں دکھ کا تیرے چاروں طرف🥀 نہ کوئی پیش زبر زیر نہ مد ہے حد ہے🔥 - 
سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے 🥀کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو پتا تو ہے کہ درد کیا ہے پر کسی کو بتا نہیں سکتے۔🔥 Mahii 💔
h  : سچے پیار میں نکلے آنسو اور روتے ہوئے بچے 🥀کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ - 
سنو! تم کچھ بھول گئے ہو🥀
ارے ہاں!شاید  مجھے🔥 Mahii 💔
h  : سنو! تم کچھ بھول گئے ہو🥀 ارے ہاں!شاید مجھے🔥 Mahii 💔 - 
Pakistani Celebs image
h  : اے شخص آ بھی جا کہ کسی روز بیٹھ کر ہر روز بڑھتے پیار کا کچھ حل نکال لیں🔥 - 
اب کیوں رہتی ہو "سوگوار" اے شفق زادی🥀
تمہیں کہا تھا یہ "محبت" فریب دیتی ہے.
یہ چاند سا "چہرہ" یہ غلافی "آنکھیں"
تمہی بتاؤ، انہیں "اداسی" زیب  دیتی ہے؟🔥 Mahii 💔
h  : اب کیوں رہتی ہو "سوگوار" اے شفق زادی🥀 تمہیں کہا تھا یہ "محبت" فریب دیتی ہے. - 
نا جانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں
خُدا امان میں رکھے حسین لوگوں کو🔥 Mahii 💔
h  : نا جانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں خُدا امان میں رکھے حسین لوگوں کو🔥 - 
تم کہتی ہو 🥀
میں کرتا ہوں اداس باتیں 
چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں 
تم خوشیاں لے آؤ 
میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتا ہوں 
سنو....!!!! 
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا 
آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتا ہوں۔🔥 Mahii 💔
h  : تم کہتی ہو 🥀 میں کرتا ہوں اداس باتیں چلو آج یہ رسم توڑ دیتا ہوں تم خوشیاں -