Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

میں کہتا ہوں کہ بس اک بار کہہ دو
وہ کہتی ھے میں سو باری تمھاری🔥 Mahii 💔
h  : میں کہتا ہوں کہ بس اک بار کہہ دو وہ کہتی ھے میں سو باری تمھاری🔥 Mahii 💔 - 
میں ہمیشہ جس کے ساتھ رہنا چاہتا تھا🥀
مجھے ہمیشہ اُس کے بغیر رہنا ہے🔥 Mahii 💔
h  : میں ہمیشہ جس کے ساتھ رہنا چاہتا تھا🥀 مجھے ہمیشہ اُس کے بغیر رہنا ہے🔥 Mahii 💔 - 
لوگ ملتے ہیں زمانوں کا سکوں پاتے ہیں🥀
 تم میرا درد بڑھاتے ہو'چلے جاتے ہو🔥 Mahii 💔
h  : لوگ ملتے ہیں زمانوں کا سکوں پاتے ہیں🥀 تم میرا درد بڑھاتے ہو'چلے جاتے ہو🔥 - 
آپ  کے  ہونٹوں  سے لپٹے لفظوں  کی  قسم🥀
آپ کی گفتگو مُجھے روح کی شِفاء لگتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم🥀 آپ کی گفتگو مُجھے روح کی شِفاء لگتی - 
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری🥀
تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی🔥 Mahii 💔
h  : میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری🥀 تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی🔥 - 
Beautiful People image
h  : حسد کا کوئی فائدہ نہیں🥀 بلندیاں رب کی ذات دیتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
Sad Poetry image
h  : مُدتوں روئیں گی تیری آنکھیں ہمیں بھولنے کو🥀 مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے - 
hoomig99
 

Koch Log Bas Tamasha Dekhne Aty Hn🔥 Mahii 💔

تم کہتے ہو🥀
میں کرتی ہوں اداس باتیں 
چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں 
تم خوشیاں لے آؤ 
میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتی ہوں 
سنو.
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا 
آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتی ہوں۔🔥 Mahii 💔
h  : تم کہتے ہو🥀 میں کرتی ہوں اداس باتیں چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں تم خوشیاں - 
ہم بھی دیکھیں گے اُسے شوق سے حیراں ھو 🥀کر۔۔
جب کسی شام وہ لوٹے گا پشیماں ھو کر۔۔🔥 Mahii 💔
h  : ہم بھی دیکھیں گے اُسے شوق سے حیراں ھو 🥀کر۔۔ جب کسی شام وہ لوٹے گا پشیماں ھو - 
جو ہو سکے تو آ مجھے محبتوں کے مان دے
میرے وجودِ خاک پر کوئی ردا سی تان دے🥀
تیرا مرے سوا  کبھی گُزر بسر ناں ہو سکے
میرے لئے تو جی سکے میرے لیے تو جان دے🔥 Mahii 💔
h  : جو ہو سکے تو آ مجھے محبتوں کے مان دے میرے وجودِ خاک پر کوئی ردا سی تان دے🥀 - 
کائنات کو ایسے لمحوں میں🥀
رک ہی جانا چاہیئے .
جب ہم ساتھ  ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : کائنات کو ایسے لمحوں میں🥀 رک ہی جانا چاہیئے . جب ہم ساتھ ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
تجھ سے تو دل کے پاس ملاقات ہو گئی🥀
میں خود کو ڈھونڈنے کے لیے در بہ در گیا🔥 Mahii 💔
h  : تجھ سے تو دل کے پاس ملاقات ہو گئی🥀 میں خود کو ڈھونڈنے کے لیے در بہ در گیا🔥 - 
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا🥀
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۰🔥 Mahii 💔
h  : وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا🥀 خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے۰🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  🔥 : بے وقوف بنے رہو🥀 تعلقات قائم رہیں گے🔥 Mahii 💔 - 
hoomig99
 

" " اے پیکرِ نُور ❤️ " "
تو میری زباں کی مٹھاس ہے
تجھے سوچتے پکارتے
میرے لفظوں میں ذائقے گُھلنے لگتے ہیں
تو میری آنکھوں کی روشنی ہے
تجھے دیکھتے دیکھتے
میری روح شگفتگی محسوس کرتی ہے
تو میرے ہونٹوں کی دعا ہے
تجھے مانگتے ہوئے
میرا وجود سکون سا محسوس کرتا ہے
تو میرے عارض کی شفق ہے
تجھے محسوس کرتے
میرا چہرہ سرخی مائل سا ہوجاتا ہے
تو میری پیشانی کا بوسا ہے
یعنی کہ تو میری بندگی ہے عقیدت ہے🔥 Mahii 💔

Beautiful People image
h  : ہمارے آنسوؤں کی قدر اللہ سے زیادہ کسی کو نہیں ہوتی🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں🥀ز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو🔥 Mahii 💔 - 
Sad Poetry image
h  : ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا 🥀 ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : "خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر🥀 "مگر تو.میرے لیے ترسے🔥 Mahii 💔 -