Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

Beautiful People image
h  : کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو - 
Beautiful People image
h  : عشق میں ملاقات ضروری نہیں🥀 یہاں حاضریاں دل میں ہوتی ہیں🔥 Mahii 💔 - 
hoomig99
 

تیری یاد عبادت میری🔥 Mahii 💔

Beautiful People image
h  : 🥀مجھے اپنے تصورات سے محبت ہے یہ مجھے تمہارے سنگ باندھ دیتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : کیوں تجھے لوگ چھوڑ جاتے ھیں. ھم تیرے ساتھ چل کے دیکھیں گے🔥 Mahii 💔 - 
اول رکھا ھے ھر لحاظ سے تمھیں🥀
تم تو ھم میں بھی ھم سے پہلے ھو🔥 Mahii 💔
h  : اول رکھا ھے ھر لحاظ سے تمھیں🥀 تم تو ھم میں بھی ھم سے پہلے ھو🔥 Mahii 💔 - 
Mehndi Design image
h  : یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا. اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا🔥 - 
اگر زندگی میں ہوتی ایک قتل کی اجازت🥀
خود کو بے رحمی کے ساتھ مار دیتا میں🔥 Mahii 💔
h  : اگر زندگی میں ہوتی ایک قتل کی اجازت🥀 خود کو بے رحمی کے ساتھ مار دیتا میں🔥 - 
میری انگلیوں کے درمیان خالی جگہ کو تمھارے 🥀ہاتھوں سے ناپ کر بنایا گیا ہے🔥 Mahii 💔
h  : میری انگلیوں کے درمیان خالی جگہ کو تمھارے 🥀ہاتھوں سے ناپ کر بنایا گیا ہے🔥 - 
Beautiful People image
h  : حال دل کہ دیں تم سے بڑا سوچا. مگر اس ارادے کو ہمشہ ملتوی کرتے رہے. خود کو - 
Beautiful People image
h  : سبھی مُبتلاۓ مُحبت ہیں مگر🥀 کسی کو کسی سے مُحبت نہیں🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں🥀 اسے کہو میری آنکھوں میں "اظہار محبت" - 
Beautiful People image
h  : یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا🥀 کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستےمیں🔥 - 
Beautiful People image
h  : لاکھ چاہا ہم نہ لیں غم کا اثر. رخ پہ اک رنگ ملال آ ہی گیا🔥 Mahii 💔 - 
کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی. 
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا🔥 Mahii 💔
h  : کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی. وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت - 
وقت عصراور دُعا میں مانگوں تُجھے.
تو میری شام کی چاےُ سے مِلتا جُلتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : وقت عصراور دُعا میں مانگوں تُجھے. تو میری شام کی چاےُ سے مِلتا جُلتا ہے🔥 - 
عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا .
کہتے ہیں کہ سچی محبت کبھی مکمل نہیں ہوتی🔥 Mahii 💔
h  : عشق ادھورا رہ جائے تو خود پر ناز کرنا . کہتے ہیں کہ سچی محبت کبھی مکمل نہیں - 
hoomig99
 

محبت ♥
ہر شخص کو دوسرے شخص کی کسی ادا سے محبت ہو ہی جاتی ہے ۔
کسی کو لفظوں سے محبت ہوتی ہے کسی کو آنکھوں سے کسی کو بالوں سے تو کسی کو کسی کی سیاہ رنگت سے بعض اوقات کسی کو کسی کی خاموشی سے بھی محبت ہو ہی جاتی ہے ۔
ہمارے ارد گرد لوگوں کی کوئی کمی نہیں ہوتی اور نہ ہی وہ شخص دنیا کا آخری شخص ہوتا ہے کہ اُس کے بغير کوئی نہیں جس سے محبت کی جائے، مگر یہ جو سینے کے اندر دھڑکتا ہے دل یہ نامراد ہمیشہ اپنی ضد پر اڑا رہتا ہے اسے اپنے علاوہ کسی کی کوئی پرواہ نہیں سچ پوچھو تو میرا دل بھی تم پر آ کر رک گیا ہے کیونکہ تمہاری ہر ادا سے مجھے محبت ہے
میری زندگی میں کسی چیر کی کوئی کمی نہیں اور اگر کسی کی کمی ہے تو وہ تم ہو 🔥 Mahii 💔

hoomig99
 

❤️🩹تمہیں اک بات کہنی تھی..!!
❤️🩹اجازت ہو تو کہہ دوں میں..!!
❤️🩹یہ بھیگا بھیگا سا موسم..!!
❤️🩹یہ تتلی پھول اور شبنم..!!
❤️🩹چمکتے چاند کی باتیں..!!
❤️🩹یہ بوندیں اور برساتیں..!!
❤️🩹یہ کالی رات کا آنچل..!!
❤️🩹ہوا میں ناچتے بادل..!!
❤️🩹دھڑکتے موسموں کا دل..!!
❤️🩹مہکتی خوشبوؤں کا دل..!!
❤️🩹یہ سب جتنے نظارے ہیں..!!
❤️🩹کہو کس کے اشارے ہیں..!!
❤️🩹سبھی باتیں سنی تم نے..!!
❤️🩹پھر آنکھیں پھیر لیں تم نے..!!
❤️🩹میں تب جا کر کہیں سمجھا..!!
❤️🩹کہ تم نے کچھ نہیں سمجھا..!!
❤️🩹میں قصہ مختصر کر کے..!!
❤️🩹ذرا نیچی نظر کر کے...!!
❤️🩹یہ کہتا ہوں ابھی تم سے..!!
❤️🩹محبت ہو گئی تم سے🔥 Mahii 💔

بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها
سو ہم نے خود کو بےوفا لکها🔥 Mahii 💔
h  : بچهڑنے والے کا بهرم رکهنا تها سو ہم نے خود کو بےوفا لکها🔥 Mahii 💔 -