hoomig99 : ہے اک معصوم سی خواہش جو بس تم کو بتانی ہے غموں کے بدنما سائے مجھے جب گھیر... MORE▼لیں آکر تو پل میں بھاگ کر پھر میں تمہارے پاس آ جاؤں نگاھیں موند کر اپنی ترے پہلو میں چھپ جاوں🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : دل نجانے کہاں لگا ہوا ہے آجکل آنکھ ہی نہیں لگتی. تیرے دل تک رسائی کیا مشکل ... MORE▼میں تجھے محنتی نہیں لگتی ؟🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تیری قسم ابھی تک سوۓ نہیں ہیں ہم ! رونے کو دل کرتا ہے پر روۓ نہیں ہیں ہم !... MORE▼یاد نہ کریں تم کو اور سو جائیں ہم. اتنے بے وفا ابھی ہوۓ نہیں ہیں ہم🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کہاں سے آئی تھی آخر تیری طلب مجھ میں خدا نے مجھ کو بنایا تو میں اکیلا تھا🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : دل میں چاہت آج بھی اُتنی ہی ہے🥀 پرتم آج بھی بے خبر ہو کل کی طرح🔥#A#💔 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : آج انتظار ہے اس کے آنے کا آج جان اٹکی ہے دستک پر🔥#A#💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺟﻨﻮﮞ ﺧﯿﺰﯼ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﮎ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﺷﮯ ﺗﮭﯽ ﻗﺒﺎﮰ ﺷﻮﻕ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺭﻧﮓ ﮐﭽّﮯ ﺗﮭﮯ ﺳﻮ... MORE▼ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺩﻭﭘﭩّﮯ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﻠّﻮ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﮦ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ، ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ـ🔥#A#💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تجھے ستائیں گے جب تک تری رضا ہوگی ہم ہر طرح سے طبیعت شناس پاگل ہیں🔥#A#💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : .اب کہاں ہو؟ کہ میں بے جان ہوا جاتا ہوں اے محبت سے مجھے جان بلانے والے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تیرے اتارے ہوئے دن پہن کر اب بھی میں. تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتا ہوں ۔۔۔🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : خدا نصیب کرے.ان کو خوشیاں.جو ہم کو.اداس رکهتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : نا مکمل کہانی ہے تو اک یاد سہانی ہے تو. تجھے بھولنا ممکن ہی نہیں مجھے حفظ... MORE▼زبانی ہے تو. میں ہوں میر ہادی تیرا اور میری خانی ہے تو. راتوں سے ہے معاہدہ میرا روز یاد آن ہےتو. زندگی محبت تجھ سے یوں معتبر ہے کہ ایک دن ڈھل جانی ہے تو. جسم کا بھی اتنا کھیل ہے اے محبت جتنا جزبہ روحانی ہے تو. تو سمجھتی ہے محبت کھیل بچوں کا شب فراق سے ابھی انجانی ہے تو🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : صبر رکھو وہ ذات تمہارا امتحان لے رہی ہے نوازے گی تمہیں بھی بس ثابت قدم رہو🔥... MORE▼Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ❤اے عشق.جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤ ❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے🔥 Mahii... MORE▼💔 - 41 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : #سیدزادہ ❤❤دل یاد لئی بنایا اے تعریف لئی زباں ❤❤ ❤اکھیاں بنایاں سوہنےﷺ دے... MORE▼دیدار واسطے۔❤ - 41 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : سُنو تم سے کوئی پوچھے۔ کبھی مطلب محبت کا۔ تو اس کو کُچھ بتانے سے۔ ذرا پہلے... MORE▼ٹھہر جانا۔ اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر اتنا فقط کہنا۔ محبت ابتداء سے انتہا تک درد کا پیکر۔ محبت بے پنہا تکلیف کا اجڑا ہوا منظر۔ گلوں کو بھی محبت ۔ آرزوئے خار دیتی ہے۔ محبت خاموشی سے۔ دھیرے دھیرے مار دیتی ہے۔🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : میں نے کہنا نہیں "خدا حافظ.میں نےا یک دم ہی بچھڑ جانا ھے.خ🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : بڑے کم نظر تھے گناہ گار تھے ہم ۔۔😢✨🔥 مگر تیرے دل کو لبھاتے رہے ہیں ۔۔😥💔💫 یہی... MORE▼سوچ کر تم بھلانا خطائیں ۔۔🙏🏻🙎😟 تمہیں ہم بہت یاد آتے رہے ہیں ۔۔۔🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : شاید تمہاری دید میسر نہ ہو کبھی🥀 آؤ کہ تم کو دیکھ لیں فرصت سے آج ہم🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ❤💕عشق نے ہمیں بدنام نام کر دیا ہر خوشی سے ہمیں انجان کر دیا ہم نے تو کبھی... MORE▼نہیں چاہا کہ ہمیں بھی محبت ہو لیکن آپ کی اک نظر نے ہمیں نیلام کر دیا🔥 Mahii 💔 - 41 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT