Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

کوئی شہر تھا 
جس کی ایک گلی تھی 
میری ہر آہٹ پہچانتی تھی 
میرے نام کا ایک دروازہ تھا 
اک کھڑکی مجھ کو جانتی تھی🔥 Mahii 💔
h  : کوئی شہر تھا جس کی ایک گلی تھی میری ہر آہٹ پہچانتی تھی میرے نام کا ایک - 
hoomig99
 

MUJE MARNE KI DUA DENE WALY KUDA TERI UMAR DARAZ KARY AMEEN SUMA AMEEN 🤲🔥 Mahii 💔

گلاب آنکھیں  ۔شراب آنکھیں .
 یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں.
 شراب رب نے حرام کر دی.
 مگر کیوں رکھی  ہیں حلال آنکھیں.
 ہزاروں ان پر قتل ہوئے ہیں.
 خدا کے بندے سنبھال آنکھیں🔥 Mahii 💔
h  : گلاب آنکھیں ۔شراب آنکھیں . یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں. شراب رب نے حرام کر - 
ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے.
بس آنکھ بھر کے تمہیں دیکھنا ضرورت ہے🔥 Mahii 💔
h  : ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے. بس آنکھ بھر کے تمہیں دیکھنا ضرورت ہے🔥 - 
TikTok Stars image
h  🔥 : پھــر یوں ہوا کہ بات جدائی تک آ گئی خـود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا - 
دکھ ہوں
درد ہوں
ساز ہوں
یا بیتے دنوں کی آواز ہوں
میں جو کچھ بھی ہوں
جو کوئی بھی ہوں
🔥تم بن اداس ہوMahii💔
h  : دکھ ہوں درد ہوں ساز ہوں یا بیتے دنوں کی آواز ہوں میں جو کچھ بھی ہوں جو کوئی - 
*جس پر گُزرے وہی جانتا ہے*
 *دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : *جس پر گُزرے وہی جانتا ہے* *دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے🔥 Mahii 💔 - 
محبت ہو بھی جاے تو
میرا یہ بخت ایسا ہے 
جہاں پر ھاتھ رکھ دوں میں 
وہاں پر درد بڑھ جاے...
محبت سرد پڑ جاے🔥 Mahii 💔
h  : محبت ہو بھی جاے تو میرا یہ بخت ایسا ہے جہاں پر ھاتھ رکھ دوں میں وہاں پر - 
رنگ رسیا!
"سات عہد ٹوٹ جانے کے بعد دوبارہ تم سے آٹھواں عہد لینے کو دل چاہتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : رنگ رسیا! "سات عہد ٹوٹ جانے کے بعد دوبارہ تم سے آٹھواں عہد لینے کو دل چاہتا - 
اک چھبن تھی جو ہوئی دل میں اچانک محسوس .
اکــــــ خــلش تھی جو تیری دید کا حاصل ٹھہری🔥 Mahii 💔
h  : اک چھبن تھی جو ہوئی دل میں اچانک محسوس . اکــــــ خــلش تھی جو تیری دید کا - 
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے🔥 Mahii 💔
h  : کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے🔥 Mahii - 
تیر دل کے پار.بھی ہو جائے گا؛
زخم خوشبودار.بھی ہو جائے گا؛
آپ ہم سے.دوستی تو کیجئے؛؛؛
دھیمے دھیمے.پیار بھی ہو جائیگا🔥 Mahii 💔
h  : تیر دل کے پار.بھی ہو جائے گا؛ زخم خوشبودار.بھی ہو جائے گا؛ آپ ہم سے.دوستی تو - 
TikTok Stars image
h  : کیوں اداس بیٹھے ہو ؟. آؤ میں تمہیں چائے پلاؤں🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : یونہی تو پلکوں پہ یاقوت نہیں آویزاں! کچھ تو ہے جو میرے سینے میں پگھلتا ہوگا🔥 - 
انا پرستوں کو عشق ہو جائے🥀 FM 🥀
تو سمجھ لینا
بددُعا لگی ہے🔥 Mahii 💔
h  : انا پرستوں کو عشق ہو جائے🥀 FM 🥀 تو سمجھ لینا بددُعا لگی ہے🔥 Mahii 💔 - 
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں!
تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی 
 میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں🔥 Mahii 💔
h  : میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ - 
Islamic Quotes image
h  : السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔یہ آپ کا اللہ سے - 
Pakistani Celebs image
h  : وہ کبھی ملے تو اسے کہنا.. تیری جدائی میں وہ نہیں روتی .. لوگ اسے دیکھ کر - 
Pakistani Celebs image
h  : ہم اتفاق سے کبھی ہنس بھی پڑے _ مگر اس جبر کی ہنسی میں خدائی کے رنج تھے🔥 - 
hoomig99
 

بیوفا نہیں تیری ہیر ماہی 🥀 FM 🥀
ہےمدمقابل تقدیر ماہی
ان ظالم رسموں رواجوں کی
پڑی پیروں میں زنجیر ماہی
میرے دل کے اجڑے آنگن میں
تیری یاد رہائش پذیر ماہی
میں کہتی ہوں مجھے سایہ ہے
تو آ بن کر میرا پیر ماہی
تو وارث مجھ مکمل کا
میں ہوں تیری جاگیر ماہی
تیری دید اگر خیرات ملے
میں بنی پھروں فقیر ماہی
کسی روز تو عشق ملے گا
تو جاری رکھ تقدیر ماہی
کر ملن روح سے روح کا
میں آئی چھوڑشریر ماہی🔥 Mahii 💔