Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

تمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے
دل سہما ہوا سا ہے
تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
متاعِ دل، متاعِ جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤ
بہت کچھ بہہ گیا ہے سیلِ ماہ و سال میں اب تک
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائے
کہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
کچھ تو رہ جائے🔥 Mahii 💔
h  : تمہارے اس طرح ہر لمحہ یاد آنے سے دل سہما ہوا سا ہے تو پھر تم کم ہی یاد آؤ - 
Pakistani Celebs image
h  : تراش لیتی ہوں لفظوں سے لوگوں کے دلوں کو. میں نے یہ ہنر بہت ٹھوکروں کے بعد - 
Pakistani Celebs image
h  : تُمہاری چاہت نے ویران کر دیا مُجھ کو۔ تُمہارے خواب دیکھنا، مہنگا پڑا مُجھے۔🔥 - 
Turkish Celebs image
h  : تُمہیں سے ھے ، میرے ھر خوابِ شوق کا رِشتہ ایک اور خواب کَما لوں ، اگر اجازت - 
Beautiful People image
h  : دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں۔۔۔! لفظوں کی آ ہیں نکلیں__! قلم سے لہو ٹپکے۔۔۔۔! - 
کبھی میں نہ رہوں گا🥀 FM 🥀
مگر میری پروفائل میں
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم
کچھ عاجز
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کہیں حوصلے کے ترجمان
 تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے 
فقط 
میرے الفاظ رہ جائیں گے🔥 Mahii 💔
h  : کبھی میں نہ رہوں گا🥀 FM 🥀 مگر میری پروفائل میں کچھ معصومیت بھرے کچھ آنسوؤں - 
جانے کیوں لوگ سچ سمجھتے ہیں🥀FM🥀
میں تو یوں ہی خیال لکھتی ہوں 
میرے لفظوں میں جھوٹ شامل ہے 
لوگ کہتے کمال لکھتی ہوں
زندگی کیا ہے خود بتاتی ہوں 
خود ہی اس کو سوال لکھتی ہوں 
یوں تو اس پہ میں جان دیتی ہوں 
جانے پھر کیوں وبال لکھتی ہوں
جسے کہتی ہوں خود محبت میں
خود ہی اس کو زوال لکھتی ہوں
کبھی اس کو میں وآر کہتی ہوں 
پھر اسی کو میں ڈھال لکھتی ہوں
کبھی کہتی کہ مثل صحرا ہوں 
کبھی خود کو نہال لکھتی ہوں
کیوں سمجھتے ہو تم اسے اپنا 
جب بھی اپنا میں حال لکھتی ہوں🔥 Mahii 💔
h  : جانے کیوں لوگ سچ سمجھتے ہیں🥀FM🥀 میں تو یوں ہی خیال لکھتی ہوں میرے لفظوں میں - 
Beautiful People image
h  : زحمت نہ دے طبیب کوFMجا اُن کو بُلا کے لا ہم کو شفا ملے گی.انہیں دیکھنے کے - 
اداسیوں نے گھیر رکھا ہےFM 
اسے چپ چاپ مر جائیں گے🔥 Mahii 💔
h  : اداسیوں نے گھیر رکھا ہےFM اسے چپ چاپ مر جائیں گے🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : مختصر کیے آپ نے رابطےFMتو ہم نے بھی دوری مناسب سمجھی🔥 Mahii 💔KOI HY G - 
وہ بلاک بھی کرے تو کروں شکر اُس کا.
کوئی اپنا ہی سمجھ کر تو سزا دیتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : وہ بلاک بھی کرے تو کروں شکر اُس کا. کوئی اپنا ہی سمجھ کر تو سزا دیتا ہے🔥 - 
جب میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی.
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں🔥 Mahii 💔
h  : جب میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی. عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں🔥 - 
Pakistani Celebs image
h  : زندگی پر سکون سی ہو گئی ہے ۔۔ جب سے چھوڑے ہیں منافق لوگ مینے ۔۔🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : نہ چاہتے ہوے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے. خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی - 
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،💕  
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم، 
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،  
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا.
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا.
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،  
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا🔥 Mahii 💔
h  : اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،💕 مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے - 
TikTok Stars image
h  : لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کرکے خود انہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
میں موم تھا مجھے کافی تھا دھوپ میں رکھنا .
مگر یہ دکھ ہے مجھے آگ بھی لگائی گئی🔥 Mahii 💔
h  : میں موم تھا مجھے کافی تھا دھوپ میں رکھنا . مگر یہ دکھ ہے مجھے آگ بھی لگائی - 
میں نے سسک کے کہا .
مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے
تو رب نے قرآن میں کہا
"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"
اور عنقریب آپ کا رب آپکو اتنا نوازے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔.
میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی..اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : میں نے سسک کے کہا . مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے تو رب نے قرآن میں کہا - 
یوں آ کے بیٹھو عاشقِ کامل کے سامنے🥀
آنکھ آنکھ کے ھو سامنے دِل دِل کے سامنے🔥 Mahii 💔
h  : یوں آ کے بیٹھو عاشقِ کامل کے سامنے🥀 آنکھ آنکھ کے ھو سامنے دِل دِل کے سامنے🔥 - 
hoomig99
 

🍂السلام عليكم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🍂
🍂🌺🍂صبح بخیر🍂🌺🍂
🌺صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🌺
ہزاروں دُعاؤں، محبتوں، چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مُبارک ہو_
اللّٰه ﷻ آپ کی حفاظت کرے اور صحت و خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں اور پر سُکون راتیں عطا فرمائے
🌺آمیــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن يارب العالمـــــــــین🌺 💖💖 💞💞