hoomig99 : میں چاہتا ہوں تمہیں عمر بھر دیکھوں ! کوئی طلب نہ رہے دل میں تیری طلب کے سوا... MORE▼🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : اگر تُو کہے تو بُخارا ، سمرقند ، تہران ، شیراز ، لاھور اور قرطبہ . کی... MORE▼فضاؤں سے خوشبو چراؤں . اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے . تجھے پیش کردوں . کہ لے. چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر 🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : جب ہمسفر حسینی ہوں تو راستے جدا نہیں ہوتے. یا تو ساتھ رہتے ہیں یا پھر ساتھ... MORE▼پرواز کر جاتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں. وہ ایک شخص نہیں ہے وہ ایک دنیا ہے🔥 Mahii... MORE▼💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : 🌼اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌼 🌼 صباح الخير 🌼 اپنے رب سے دُعا کرتے رہا... MORE▼کرو دُعا ایسی عبادت ہے جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!🌼 اللہ پاک آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے کبھی کوئی غم دکھ پریشانی آپ کے قریب سے بھی نہ گزرے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک آپکے دل کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرمائے اللہ پاک آپکی تمام تر پریشانیوں کو دور فرمائے اور آپکے لئے آسانیاں پیدا فرمائے خوش رہیں 🌼سدا سلامت رہیں!!🌼 🌹🌼 آمین ثم آمین یا رب العالمین🌼🌹 - 42 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : 🥀تجھے لگتی ہیں, تو لگ جاٸیں. . میں تو نظریں, بھر کے دیکھوں گا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تم تو اب آئے ہو . اس دشتِ محبت کی طرف میں نے یہ خاک. بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : یونہی نہیں وہ سوتے گہری نیندیں مرشد ہم نے اپنی نیندیں ان پہ واری ہیں🔥 Mahii... MORE▼💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : تیری آنکھوں سے لگتا ہے کہ تو خفا ہے مجھ سے. جھکی پلکوں نے تو کچھ اور ہی کہا... MORE▼ہے مجھ سے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : یہ ٹھیک ہے کہ ہر شخص بددعا نہیں دیتا مگر دیکھو ہمیشہ دل دکھایا نہیں کرتے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے ذہن سے اپنے لئے ساری لاپرواہی... MORE▼نکال کر رگ رگ میں اپنے لئے محبت دوڑا دوں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : "_ آنکھوں میں بغاوت ہو تو. رشتوں میں عداوت ہو ہی جاتی ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : انداز بدلے ہیں انکے کچھ اس انداز سے. کہ وہ اب بڑے انداز سے نظرانداز کرتے... MORE▼ہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : روح من💕 خدا نے جس قدر محبت میرے دل میں آپکے لیے جمع کررکھی ہے تمنا ہے کہ اس... MORE▼قدر الفاظ کا ذخیرہ بھی مجھے عنایت کیا جاۓ تاکہ روز ایک نۓ انداز سے کاٸنات کے حسن کو آپ سے منسوب کروں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ہم بھی کرتے رہیں تقاضا روز. تم بھی کہتے رہو کہ آج نہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : راس تنہائی بھی نہیں آتی. اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : دل دھڑکتا ہے نام پر تیرے. پر وہ پہلے سا ولولہ نہ رہا. جی رہا ہوں میں زندگی... MORE▼اب وہ. جس کو جینے میں کچھ مزہ نہ رہا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے🔥 Mahii... MORE▼💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : نگاہ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا. آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT