Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

تکتے رہنا بھی ھے افراطِ محبت کی دلیل.
پیار کے سینکڑوں  اظہار ہوا کرتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : تکتے رہنا بھی ھے افراطِ محبت کی دلیل. پیار کے سینکڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں🔥 - 
Turkish Celebs image
h  : کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے۔۔. کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے🔥 - 
سبھی بکھرے ہُوئے خوابوں کی کرچیاں چُن لاؤ
دِل سے لگا لیں گے _ہم پلکوں پہ سجا لیں گے🔥 Mahii 💔
h  : سبھی بکھرے ہُوئے خوابوں کی کرچیاں چُن لاؤ دِل سے لگا لیں گے _ہم پلکوں پہ سجا - 
پہلی محبت نہ ملی تو ملال نہ کر 🥀
کسی کا آخری عشق بن کر کمال کر دے🔥 Mahii 💔
h  : پہلی محبت نہ ملی تو ملال نہ کر 🥀 کسی کا آخری عشق بن کر کمال کر دے🔥 Mahii 💔 - 
نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر.
ہم گنہگار ، گنہگار سے لگ کر روئے🔥 Mahii 💔
h  : نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر. ہم گنہگار ، گنہگار سے لگ کر روئے🔥 Mahii 💔 - 
سلجھا کر اپنی زلف کو وہ مطمئن ہیں یوں.
جیسے کوئی جہاں میں پریشان نہیں رہا🔥 Mahii 💔
h  : سلجھا کر اپنی زلف کو وہ مطمئن ہیں یوں. جیسے کوئی جہاں میں پریشان نہیں رہا🔥 - 
یہ لوگ ترسے ہوئے ہیں خوشی کی صورت کو.
کسی بھی بات پہ خوش ہیں تو ان کو ہونے. دو 🔥 Mahii 💔
h  : یہ لوگ ترسے ہوئے ہیں خوشی کی صورت کو. کسی بھی بات پہ خوش ہیں تو ان کو ہونے. - 
hoomig99
 

💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،💗
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛💗
💗"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،💗
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛💗
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،💗
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
💗" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
💗"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛💗
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،💗
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
💗" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
💗" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛🔥 Mahii 💔

واقف غم۔۔۔۔۔۔متبسم۔۔۔۔۔۔متکلم۔۔۔۔۔خاموش:-
تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی آنکھیں؟🔥 Mahii 💔
h  : واقف غم۔۔۔۔۔۔متبسم۔۔۔۔۔۔متکلم۔۔۔۔۔خاموش:- تم نے دیکھی ہیں کہیں ایسی نرالی - 
TikTok Stars image
h  : *جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ۔. پھر ایک چہرے پہ کٸ چہرے سجا - 
میں نے کہنا ہی نہیں خُدا حافظ.
میں نے اچانک ہی بچھڑ جانا ہے🔥 Mahii 💔
h  : میں نے کہنا ہی نہیں خُدا حافظ. میں نے اچانک ہی بچھڑ جانا ہے🔥 Mahii 💔 - 
بہت دنوں کی بات ہے یہیں کہیں پہ زخم تھے
یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اب نشاں نہیں رہے🔥 Mahii 💔
h  : بہت دنوں کی بات ہے یہیں کہیں پہ زخم تھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اب نشاں نہیں - 
روحِ من.
تیری کمی.
اس شدت سے لاحق ہے مجھکو. 
کہ
لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی.
" تیرے بغیر "
اپنا پہلو مجھے
بہت ویران دکھائی دیتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : روحِ من. تیری کمی. اس شدت سے لاحق ہے مجھکو. کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی. " - 
عیب ڈھونڈوگے تو ملیں گے ہی.
خدا کے بندے ہیں، خدا تھوڑی ہیں🔥 Mahii 💔
h  : عیب ڈھونڈوگے تو ملیں گے ہی. خدا کے بندے ہیں، خدا تھوڑی ہیں🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : میرا رب مجھے مایوس نہیں ہونے دیتا۔🔥 Mahii 💔 - 
کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا🔥 Mahii 💔
h  : کیسے چھوڑ دوں_تجھ سے محبت کرنا🔥 Mahii 💔  - 
ہمارے خلاف ہماری چال کا بھی جواب نہیں.
تم سے کہاں ہونا تھا جتنے خود سے برباد ہوئے۔۔🔥 Mahii 💔
h  : ہمارے خلاف ہماری چال کا بھی جواب نہیں. تم سے کہاں ہونا تھا جتنے خود سے برباد - 
سنو۔۔ جاناں۔۔۔ 🖤
مجھے میٹھے میں بس #تم پسند ہو🔥 Mahii 💔
h  : سنو۔۔ جاناں۔۔۔ 🖤 مجھے میٹھے میں بس #تم پسند ہو🔥 Mahii 💔 - 
رنگ اُترے لال گلابی سا
کوئی کرتا ہے تیری بات پیا
مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی
میں یادکرو ساری رات پیا🔥 Mahii 💔
h  : رنگ اُترے لال گلابی سا کوئی کرتا ہے تیری بات پیا مجھے نیند کی نہ اب چاہ رہی - 
اور جب میں مر جاؤں نا.
تم میری قبر پہ بیٹھ کر سپارے پڑھنا🔥 Mahii 💔
h  : اور جب میں مر جاؤں نا. تم میری قبر پہ بیٹھ کر سپارے پڑھنا🔥 Mahii 💔 -