Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

پائل پہنانے کے فن سے واقف ہوں میں .
میں جانتا ہوں کہ پہلے پاؤں چومتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : پائل پہنانے کے فن سے واقف ہوں میں . میں جانتا ہوں کہ پہلے پاؤں چومتے ہیں🔥 - 
Beautiful People image
h  : اے حرف تسلی ترے مشکور ہیں لیکن یہ "خیر ہے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے🔥 Mahii - 
Pakistani Celebs image
h  : بھیڑےغم زیست کی بندھن سے رہائی دے دو مجھے اڑنےدو بےفکر خیالوں میں تتلیوں - 
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں 
ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا🔥 Mahii 💔
h  : لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : تم خاص نہیں ہو۔۔۔!! بلکہ خاص سے بھی کہیں آگے ہو ۔۔۔!! اور ہم تمہارے خاص کے - 
شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے
میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے.
کس کواحساس میرے شدت جذبات کا ہے
میرے حالات میری وحشت کی خبر کس کو ہے🔥 Mahii 💔
h  : شب ہجراں کی اذیت کی خبر کس کو ہے میری گمنام محبت کی خبر کس کو ہے. کس کواحساس - 
*اور پھر جس دکھ کا کوٸی علاج نہ ہواسے بس سہنا ہی پڑتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : *اور پھر جس دکھ کا کوٸی علاج نہ ہواسے بس سہنا ہی پڑتا ہے🔥 Mahii 💔 - 
TikTok Stars image
h  : محفل سے نکالا گیا تیری آنکھوں کے سامنے سے. تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر - 
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی
نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوئے🔥 Mahii 💔
h  : بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت کی نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ہوئے🔥 Mahii - 
Pakistani Celebs image
h  : پریشان دل کو اور پریشان نہ کر . عشق کرنا ہے تو عشق کر، احسان نہ کر🔥 Mahii 💔 - 
Pakistani Celebs image
h  : جس کے خیال سے لبوں پر تبسم چھا جائے، ہائے۔۔۔ کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو - 
Paintings image
h  : دنیاوی محبتوں کی عمریں دھندلے شیشے پر لکھے گئے ناموں سے بھی زیادہ عارضی اور - 
Beautiful People image
h  : کبھی ہم سے ملو نہ.ہم بھی تمہیں بتائیں. ہمارا عشق ع سے عرض ق سے قربان ہے تم - 
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،  
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،  
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،  
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا.
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو،  
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا.
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،  
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا🔥 Mahii 💔
h  : اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے - 
Beautiful People image
h  : عید پر اس نے.گلے لگاکر دھیرے سے کہا💕 یہ دنیا کی رسم. ہے اسے محبت نا سمجھنا🔥 - 
خنجر سے کی گئی مرے پہلو میں گُدگُدی
یعنی رُلا رُلا کے ہنسایا گیا مجھے🔥 Mahii 💔
h  : خنجر سے کی گئی مرے پہلو میں گُدگُدی یعنی رُلا رُلا کے ہنسایا گیا مجھے🔥 Mahii - 
Beautiful People image
h  : سنو جاناں تم سے ایسی لگن ہوگئی ہے مجھے کہ میں تمہاری خوشی اور تمہارے چہرے پر - 
Mehndi Design image
h  : تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا ۔. یہ میرا عشق ہے مقدس عبادت جیسا🔥 Mahii - 
انکا انداز کرم ان پہ آنا وہ دل کا.
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا🔥 Mahii 💔
h  : انکا انداز کرم ان پہ آنا وہ دل کا. ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا🔥 - 
جانِ من
تمہیں لگتا ہے
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو
تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے
جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا
اُس دن سے لیکر آج تک
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
اور ہمیشہ رہو گے۔۔🔥 Mahii 💔
h  : جانِ من تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام -