hoomig99 : میں یہ نہیں چاہتی کہ تم مجھ سے پوچھو مشکل دن کب ختم ہونگے. میں چاہتی ہوں تم... MORE▼میرا ہاتھ تھامو ، اور ہولے سے سرگوشی کرو غم نہ کرو یہ مشکل وقت ہم ساتھ ہی پار کرینگے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ہماری نیند ہے پوری نہ خواب. پورے ہیں. ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب. پورے ہیں.... MORE▼کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں. اگر ،مگر، شاید. تمہارے پاس تو سارے جواب. پورے ہیں. تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا. ہی نہیں. کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب. پورے ہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design hoomig99 : اگر تم پسند کرتی ہو، گرم چائے، شاعری. پرانی تصویریں. کتابیں. اور سادہ طرز... MORE▼زندگی. تو سمجھو. میں تم سے. محبت کرتا ہوں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے ! عجیب... MORE▼خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے مریض مر بھی چکا ہے،دوائی جاری ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : تیرا ناراض ہونا بھی لازم ہے. میں تو خود سے بھی خوش نہیں آجکل🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : وھ مسکرا کے میری بات ٹال دیتا ھے . عجیب شخص ھے الجھن میں ڈال دیتا ھے🔥 Mahii... MORE▼💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو. کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم... MORE▼ڈھونڈتے رہ جاؤ🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : چھوڑ کر نہـیں. توڑ کر گیا ہےوہ. اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : مرے وجود کے خوشبو نگار صحرا میں وہ مل گئے ہیں تو مل کر بچھڑ بھی سکتے ہیں🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام... MORE▼کوئی سندیس تری سمت سے اگر آئے مہک اٹھیں گے مرے گھر کے بام ، عید کی شام رتیں بدلتے ہوئے دیر بھی نہیں لگتی ملن کا کوئی تو ہو اہتمام ، عید کی شام سجا دئیے ہیں تری راہ میں محبت سے کہ خاص لگنے لگے پھول عام ، عید کی شام یہ چوڑیوں کی کھنک ، خوشبوئیں یہ رنگِ حنا میں چاہتی ہوں کروں تیرے نام ، عید کی شام 🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : " ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو وہ زہر ہے خواہ وہ قوت ہو، اقتدار ہو،... MORE▼دولت ہو، بھوک ہو لالچ ہو، محبت ہو یا نفرت🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : عجیب لمس ہے اسکا , مری کلائ پر وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے🔥 Mahii... MORE▼💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : واپسی تم پر فرض تھوڑی ہے۔۔۔! یہ محبت ہے قرض تھوڑی ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs hoomig99 : اب جو ہوئے شکستہ دل ، پہلے ہی سوچنا تھا کچھ. سینے میں دم نہیں تھا اور چھونے... MORE▼کو آسماں گئے۔۔۔🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : "سنو! مجھ سے نہیں ہوتا, دلیلیں دوں, مثالیں دوں, میری آنکھوں میں لکھا ہے, ... MORE▼مجھے تم سے محبت ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People hoomig99 : پلکیں بِھگونے لگتا ھے اب بھی ترا خیال یادوں کے شہر سے ترا موسم گیا نہیں🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : نظر نہ آئے تو اُس کی تلاش میں رہنا کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : کیا ہے گر زندگی کا بس نہ چلا زندگی کب کسی کے بس میں ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے, پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT