Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

میں نے بلایا اُسے پہلے رُوبرو اپنے.
اور پھر بتایا یوں مکمل ہوتی ہے عید🔥 Mahii 💔
h  : میں نے بلایا اُسے پہلے رُوبرو اپنے. اور پھر بتایا یوں مکمل ہوتی ہے عید🔥 - 
"کسی کے نہ ملنے کی اذیت ایسے ہے جیسے کسی کو زمین اور آسمان کے درمیان لٹکا دیا گیا ہو🔥 Mahii 💔
h  : "کسی کے نہ ملنے کی اذیت ایسے ہے جیسے کسی کو زمین اور آسمان کے درمیان لٹکا - 
کاش کـے تیرا سوال ہوتــا سکون کیا ہےاور 
ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ســررکھ دیتے🔥 Mahii 💔
h  : کاش کـے تیرا سوال ہوتــا سکون کیا ہےاور ہــم مسکـرا کے تیرے دل پـہ ســررکھ - 
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟
یقین کرو کوئی گردن چومنے سے نہیں مرتا🔥 Mahii 💔
h  : کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟؟؟ یقین کرو کوئی گردن چومنے سے نہیں مرتا🔥 - 
Pakistani Celebs image
h  : میرے خیال میں تُو میرا خیال ہے او ہم خیال اس میں تیرا کیا خیال ہے؟ آتا ہے - 
بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن
تو میرا عشق ہےیہ بات گرہ باندھ کےرکھ🔥 Mahii 💔
h  : بزمِ امکاں میں نہیں کوئی تصور تجھ بن تو میرا عشق ہےیہ بات گرہ باندھ کےرکھ🔥 - 
وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا
میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا.
 اور اسے گلہ ہے کہ میں بولتا بہت کم ہوں شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا🔥 Mahii 💔
h  : وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا. اور - 
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا.
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے🔥 Mahii 💔
h  : "مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا. مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو - 
کیوں ایک دُعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل.
کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا🔥 Mahii 💔
h  : کیوں ایک دُعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل. کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں - 
آتے_جاتے_ہیں_کئی_رنگ_میرے_چہرے_پر
لوگ_لیتے_ہیں_مزا_ذکر_تمہارا_کر_کے🔥 Mahii 💔
h  : آتے_جاتے_ہیں_کئی_رنگ_میرے_چہرے_پر لوگ_لیتے_ہیں_مزا_ذکر_تمہارا_کر_کے🔥 Mahii 💔 - 
چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری 
یہ دکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری یہ دکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
کوئی تو نام ہو گا یار انوکھے اِس تعلق کا.
 اُسے میں کھو نہیں سکتا اُسے میں پا نہیں سکتا .
بھلا کیسے بتاؤں دُکھ کسی متروک گملے کا.
جسے پانی نہیں مِلتا جو پانی لا نہیں سکتا
عجب دیوار حائل ہے ہمارے درمیاں عابی.
اِدھر وہ آ نہیں سکتا اُدھر میں جا نہیں سکتا🔥 Mahii 💔
h  : کوئی تو نام ہو گا یار انوکھے اِس تعلق کا. اُسے میں کھو نہیں سکتا اُسے میں - 
ﻋﺠﺐ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﻤﺎﺯِ ﻋﺸﻖ.ﮨﺮ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﭘﮧ ﺩﻝ ﺑﺴُﺠﻮد
ﮬﻮﻧﭧ ﻣَﻨﺠﻤﻨﺪ, ﺯ ﺑﺎﻥ ﺳﺎﮐﺖ , ﻓﻘﻂ ﺩﻝ ﻣﺒﺘﻼﺋﮯ ﻭِﺭﺩِ ﺩُﺭﻭﺩ!
صلی اللّه علیه وآلہ وسلم❤️
اسلام وعلیکم
h  : ﻋﺠﺐ ﮨﮯ ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﻤﺎﺯِ ﻋﺸﻖ.ﮨﺮ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﭘﮧ ﺩﻝ ﺑﺴُﺠﻮد ﮬﻮﻧﭧ ﻣَﻨﺠﻤﻨﺪ, ﺯ ﺑﺎﻥ ﺳﺎﮐﺖ , - 
کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے
بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے
اتنا تو کرم کرتے،دکھ درد مجھے دے کر
اک بار مرے آنسو دامن سے سکھا جاتے
پھر دردِ جدائی کو محسوس نہ میں کرتا
اچھا تھا اگر مجھ کو دیوانہ بنا جاتے
مجھ پر غمِ فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی
آنکھوں میں اگر اپنی تصویر بسا جاتے
پھر ان سے فنا! مجھ کو رہتا نہ گلہ کوئی
درماں نہ مرا کرتے دیدار کرا جاتے🔥 Mahii 💔
h  : کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے - 
Indian Celebs image
h  : .اے زندگی جا ڈهونڈ کوئ بچهڑ گیا هے هم سے. 'اور.سن. اگروہ نا ملے تو تم  - 
Beautiful People image
h  : بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں - 
Beautiful Structures image
h  : وصل کی امیدوں پر شب گزار لینے سے ہجر ٹل نہیں سکتا۔۔🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : جو اسم و جسم کو باہم نبھانے والا نہیں میں ایسے عشق پہ ایمان لانے والا نہیں - 
" کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو صرف اس لئے کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے🔥 Mahii 💔
h  : " کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک انسان کو صرف اس لئے کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے🔥 Mahii - 
Paintings image
h  : اک بوند عشقیہ ڈال کوئی میرے سات سمندر رنگ جائیں میری حد بھی رنگ ، سرحد بھی -