Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

جب کوئی راستہ بدلتا   ھے یا بدلنے کی کوشش میں ہوتا ھے تو جو چیز سب سے پہلے واپس لیتا ھے وہ اپنا دیا جانے والا وقت ہوتا  ہے🔥 Mahii 💔
h  : جب کوئی راستہ بدلتا ھے یا بدلنے کی کوشش میں ہوتا ھے تو جو چیز سب سے پہلے - 
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں 
سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے🔥 Mahii 💔
h  : ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں سب دکھاوا ہے ، دنیا داری ہے🔥 Mahii 💔 - 
ہم جیسے لوگ صرف اس امید پہ زندگی کو گھیسٹے ہوۓ گزارتے ہیں۔۔۔۔ کہ چلو اگلے موڑ پہ سکون ہوگا۔۔🔥 Mahii 💔
h  : ہم جیسے لوگ صرف اس امید پہ زندگی کو گھیسٹے ہوۓ گزارتے ہیں۔۔۔۔ کہ چلو اگلے - 
اجنبیت ایک  "راز" ہے
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : اجنبیت ایک "راز" ہے اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
Pakistani Celebs image
h  : " جب وقت کروٹ لیتا ہے. تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہیں🔥 Mahii 💔 - 
اور پھر عمر کے ساتھ ساتھ 
عید کے خوشیاں بھی کم ہونے لگی🔥 Mahii 💔
h  : اور پھر عمر کے ساتھ ساتھ عید کے خوشیاں بھی کم ہونے لگی🔥 Mahii 💔 - 
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا. 
سخت بے اعتبار تھے ہم تو🔥 Mahii 💔
h  : ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا. سخت بے اعتبار تھے ہم تو🔥 Mahii 💔 - 
ہر پل خلوص دل سے ملاقات کے سوا
کیا چاہتا ہوں ایک ترے ساتھ کے سوا.
کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہاں سے بات تری بات کے سوا🔥 Mahii 💔
h  : ہر پل خلوص دل سے ملاقات کے سوا کیا چاہتا ہوں ایک ترے ساتھ کے سوا. کہتے ہیں - 
Indian Celebs image
h  : وہ جانتا ہے کہ دل کا بُرا نہیں ہوں میں مگر یہ بات ہی کافی نہیں محبت کو🔥 - 
غمِ حیات و غمِ دوست کی کشاکش میں
ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے🔥 Mahii 💔
h  : غمِ حیات و غمِ دوست کی کشاکش میں ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے🔥 Mahii - 
Pakistani Celebs image
h  : کوئی پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت. مجھے یاد آرہا ہے تیرا ہلکا سا - 
ٹھراؤ  نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس میں 
یار وہ شخص محبت سے بھی اُکتا جاتا تھا🔥 Mahii 💔
h  : ٹھراؤ نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس میں یار وہ شخص محبت سے بھی اُکتا جاتا - 
سوجی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں
آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں 🔥 Mahii 💔
h  : سوجی آنکھیں، ننگے پاؤں، بال بکھرے ہیں آ دیکھ! تیرے عشق میں ہم کیسے نکھرے ہیں - 
Indian Celebs image
h  : نیت شوق بھر نہ جائے کہیں تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں. آج دیکھا ہے تجھ کو - 
hoomig99
 

جسے چاہتے تھے ہم________________________!!💞
وه بھی ہم ھی کو چاهتے تو کیا بات تھی _______!!💞
پانے کا "ارمان" تو تھا______________________!!💞
بن مانگے مل جاتا تو کیا بات تھی_____________!!💞
اس دل میں پیار تھا کتنا___________________!!💞
وه جان لیتے تو کیا بات تھی________________!!💞
ہم نے رو رو کے مانگا تھا اسے خدا سے ________!!💞
وه بھی ہمیں مانگ لیتے تو کیا بات تھی🔥 Mahii 💔

تیرا ناراض ہونا بھی لازم ہے
میں تو خود سے بھی خوش نہیں آجکل🔥 Unzi 💔
h  : تیرا ناراض ہونا بھی لازم ہے میں تو خود سے بھی خوش نہیں آجکل🔥 Unzi 💔 - 
کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کرسکتے🔥 Unzi 💔
h  : کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کرسکتے🔥 Unzi 💔 - 
تم کو بھلانا ہوتا تو کب کا بھلادیتے.
تم روح محبت ہو کوئی تماشہ تو نہیں🔥 Mahii 💔
h  : تم کو بھلانا ہوتا تو کب کا بھلادیتے. تم روح محبت ہو کوئی تماشہ تو نہیں🔥 - 
خدا کرے کہ تجھے میں بھی منتظر نہ ملوں
تُو میرے پاس جو اس بار ٹوٹ کر آئے🔥 Mahii 💔
h  : خدا کرے کہ تجھے میں بھی منتظر نہ ملوں تُو میرے پاس جو اس بار ٹوٹ کر آئے🔥 - 
سیرت میں ، شباہت میں ، تکلّم میں ، ادا میں.
اے جانِ تخیّل.کوئی تجھ سا نہیں ملتا🔥 Mahii 💔
h  : سیرت میں ، شباہت میں ، تکلّم میں ، ادا میں. اے جانِ تخیّل.کوئی تجھ سا نہیں -