Damadam.pk
hoor-pari-007's posts | Damadam

hoor-pari-007's posts:

hoor-pari-007
 

گئے زمانے الفتوں کے

hoor-pari-007
 

کہ کوئی حسرت باقی نہ رہے

hoor-pari-007
 

تم نے جس لڑکی کی طرف اک عرصہ سے مڑ کر نہیں دیکھا جو جانے کتنے عرصے سے تمہاری ہی راہ دیکھے جا رہی ہے

hoor-pari-007
 

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک 🥀

hoor-pari-007
 

نیند کی وادیوں میں

hoor-pari-007
 

ایسا الجھا ہوں غمِ دنیا میں
ایک بھی خواب طرب خوشی یاد نہیں

hoor-pari-007
 

are you Fine?

hoor-pari-007
 

lovely day........most waited

hoor-pari-007
 

جو چلے تو جاں سے گزر گئے
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم

hoor-pari-007
 

رشتہ جاں تھا کبھی جسکا خیال
اس کی صورت بھی اب تو یاد نہیں

hoor-pari-007
 

وہی جانے پس پردہ ، جو تماشا گر ہے
کب ، کہاں ، کون سے کردار کو کیا بولنا ہے

hoor-pari-007
 

مل کے بیٹھے نہیں ، خوابوں میں شراکت نہیں کی
اور کیا رشتہ ہو تجھ سے جو محبت نہیں کی

hoor-pari-007
 

ظرف اتنا بھی کشادہ نہیں اپنا ، لیکن
ہم نے ، پیدا بھی ہوئی تو شکایت نہیں کی

hoor-pari-007
 

دیکھ کر مجھے کیوں تم دیکھتے نہیں

hoor-pari-007
 

تر آنکھیں

hoor-pari-007
 

ہم۔کہاں کے سچے تھے

hoor-pari-007
 

لوگ کم اور روگ زیادہ ہیں

hoor-pari-007
 

zada TU umeed mat rkh .....

hoor-pari-007
 

جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا

hoor-pari-007
 

ہم نے تو جب کلیاں مانگی کانٹوں کا ہار ملا