Damadam.pk
hoor-pari-007's posts | Damadam

hoor-pari-007's posts:

hoor-pari-007
 

آنسوؤں کی نذر
خواب سارے ہوگئے

hoor-pari-007
 

ہم بےتکی سی چیز تھے پیچھے پڑے رہے

hoor-pari-007
 

اک لمبے عرصہ سے کچھ نہ لکھ ہائی تھی
شاید میں محبوب کی جدائی سمجھ نہ پائی تھی
اف یہ سانس کس لیے ہے ابھی تک مجھ میں
میں نے اب تک محبت میں جان گنوائی نہ تھی
اب حال یو بےحال کر دیا خود کا
کل شب آئینہ میں
میں خود کو پہچان پائی نہ تھی

hoor-pari-007
 

ایسے کون جاتا ہے۔۔۔۔
بہے آنسو جیسے
ہاتھ سے نکلی ریت جیسے
بخت سے چھینے تخت جیسے
بارش کی گری بوند جسے
ڈھلتے سورج،
کٹی درخت ،
خشک کسی پھول جیسے

hoor-pari-007
 

کرچیاں کرچیاں کرچیاں

hoor-pari-007
 

ہم تھے کہیں کی خاک
جہاں تھے وہیں پڑی رہے

hoor-pari-007
 

ہویا کی قصور

hoor-pari-007
 

تیرے جلوے پرائے ہوئے آج سے
پاس آنے کا ہر اک بہانہ ختم

hoor-pari-007
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

hoor-pari-007
 

don't be sad it's gone...be happy because it happened

hoor-pari-007
 

اور سلجھی ہوئی باتیں

hoor-pari-007
 

الجھے ہوئے خیالات

hoor-pari-007
 

چل دل میرے۔۔۔

hoor-pari-007
 

اے دل کسی کی یاد میں
ہوتا ہے بے قرار کیوں

hoor-pari-007
 

لکھ سمجھاؤں ۔۔۔۔

hoor-pari-007
 

😶😶😶😶😶😶

hoor-pari-007
 

عشق اگر خاک نہ کر دے ۔۔۔۔۔
تو خاک عشق ہوا

hoor-pari-007
 

دل کا گھروںدہ خالی سا ہے۔۔۔۔
الفتوں، خوشیوں ،محبت کی رخصتی جو ہوئی

hoor-pari-007
 

haaal faqeeeraaan

hoor-pari-007
 

kesy krun bayan Hal e Dil....