Damadam.pk
hoor-pari-007's posts | Damadam

hoor-pari-007's posts:

hoor-pari-007
 

اگر یہ آپ آپ ہو تو۔۔۔دو کیا سو لوگوں کے بیچ بھی چناؤ آپ ہی کا ہوگا مطلب اوپر کا درجہ آپ کے نام❤️💖

hoor-pari-007
 

یار تو قلب میں دھڑکے
روح میں بیٹھا دھر کے

hoor-pari-007
 

ختم انتظار کرتے ہیں

hoor-pari-007
 

ایک اور کے کندھوں پر بوجھ تھی میں
سو ایک اور کے کندھوں سے اتار دی گئی میں
بیٹی تھی تو بیاہی گئی کسی اور کے انگن میں
ہر پسندیدہ شخص کے دل سے کیوں نکال دی گئی میں

hoor-pari-007
 

بھول بھی سکتا ہوں ترے خدوخال
تیرا حسن کہانی بھی ہو سکتا ہے

hoor-pari-007
 

محبت تو ہوتی ہی یکطرفہ ہے۔۔۔۔۔۔۔دو طرفہ تو سڑکیں بنتی ہیں
#پاگل#خانہ

hoor-pari-007
 

گر پڑے منہ کے بل😔

hoor-pari-007
 

موڑ دے نشانیاں
یاداں او پرانیاں
موڑ دے
بڑائیاں سی جو کہانیاں⁦❤️⁩⁦❤️⁩

hoor-pari-007
 

جب کوئی پیار سے بلائے گا۔۔تم کو ایک شخص یاد آئے گا

hoor-pari-007
 

خالی دماغ

hoor-pari-007
 

ٹوٹ جائے نہ لمحہ اعتبار کا

hoor-pari-007
 

جانتے ہو اس یخ ٹھنڈے موسم میں میرا دل کر رہا تم فون کرو اور میں ہنستے ہوئے شال لپیٹے ہاتھ میں بھاپ اڑاتے قہوے باہر دھند میں کسی چھپے گوشے میں کپکپاتی آواز میں کہوں،
آگئی میری یاد؟

hoor-pari-007
 

تم جانتے ہو یہاں تمہارا انتظار کرتے کرتے میں کیا بن گئی ہوں۔۔۔۔۔محلے کی وہ آنٹی جو آس پڑوس کی ٹوہ میں لگی رہتی ہے۔۔۔بلکل ویسے تمہاری آئی ڈی اوپن کرنے کے بعد ،کچھ نہ پانے کے بعد میں بھی لوگوں کے کومنٹس اور ان کے چکروں پر نظر رکھے ہوئے ہوں۔۔۔۔بہت سوں کو تو میرا پتہ ہی نہیں ہے کہ ان کے جگہ جگہ منہ مارنے کا ان کی محبوبہ کو پتہ ہو ناں مجھے کافی کچھ پتہ ہے۔۔۔۔کئیوں کی تو فیک آئی ڈیز بھی دیکھ چکی۔۔۔۔۔بتاو میں اور کتنے عرصے ایسے آنٹی کے کردار نبھاتی رہوں۔۔۔۔۔
just a creative writing 😏

Speechless..... masterpiece ❤️❤️👌
h  : Speechless..... masterpiece ❤️❤️👌 - 
hoor-pari-007
 

خوشیاں بکتی ہیں بڑے داموں میں
غم آج کل ذرا سستے میں ہیں

hoor-pari-007
 

الٹے سیدھے شعر لکھوں گی
تجھ کو پاؤں کی وہ زنجیر لکھوں گی
ہنستے ہنستے رونے کی
ہر اک میں تحریر لکھوں گی
غلطیوں سے بھری نظمیں
سویر ہو کہ دیر لکھوں گی
تجھ کو اک منڈیر لکھوں گی
جہاں خوشبوؤں کا ہی ڈیرہ ہو
محبت کی سرزمین لکھوں گی

hoor-pari-007
 

رک جاؤں کہ چل پڑوں۔۔۔۔
پیروں میں جاں باقی تو ہے

hoor-pari-007
 

راستہ بھولی ہوں بھٹکی نہیں ہوں

hoor-pari-007
 

جب آپ کو خود سے ہی گھن آنے لگے، جب آپ کو خود سے نفرت کو جائے، جب اپنا ہی سامنا کرنے کی ہمت نہ ہو کیا تب بھی اللہ کو پسند آ سکتے ہیں؟

hoor-pari-007
 

ab kb to yh tamasha chly ga