Damadam.pk
hoor-pari-007's posts | Damadam

hoor-pari-007's posts:

hoor-pari-007
 

کیوں الجھا رہے سبھی راستے

hoor-pari-007
 

ہاں میری سماعتیں تمہاری آواز کی کمی کو شدت سے محسوس کرتی ہیں 💛

hoor-pari-007
 

ہنسنے سے بھلا کیا ہوگا
رو لو ایٹ لیسٹ دل تو ہلکا ہو جائے گا

hoor-pari-007
 

سوئے ہوئے غم تو اسی پہر ہی جاگ کر پہرہ دیتے ہیں کہ کوئی خوشی دستک نہ دے دے

hoor-pari-007
 

کہتے ہیں ایک چپ، سو سکھ۔۔۔۔مطلب درد کو اندر ہی سمیٹ لو

hoor-pari-007
 

Be nobody’s darling

hoor-pari-007
 

چاند تاروں سے کہو ابھی ٹھہریں ذرا⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

hoor-pari-007
 

ٹوٹے دلوں کو یوں جوڑنے والے
میری دعائیں، صدائیں بھی تو سن

hoor-pari-007
 

اسے نہ کہنا مجھے کیا ہوا ہے

hoor-pari-007
 

ٹوٹا ہوا ساز ہوں میں

hoor-pari-007
 

khud sy tng....

hoor-pari-007
 

سمجھ سے باہر ہیں یہ ناسمجھ لوگ

hoor-pari-007
 

اب نہ اوڑھیں گے تیری یادوں کا لحاف

hoor-pari-007
 

کوئی ہم کو یوں ملا ہے جیسے بنجارے کو گھر

hoor-pari-007
 

ankhun ko yqeenn Ni a rha.....this is you....after a long ... very long time

hoor-pari-007
 

چلتی پھرتی الجھن ہوں

hoor-pari-007
 

کس بنا پر دے گئے ہو جدائی 🤧🤧🤧🤧
کون کرے گا اس نقصان کی بھرپائی🤕💔

hoor-pari-007
 

روز روز آ جاتی ہے
ہاں یاد تمہاری

hoor-pari-007
 

mtlb insan khilona h

hoor-pari-007
 

دنیا کی بدصورتی بڑھتی جا رہی ہے😣😣