Damadam.pk
hoor-pari-007's posts | Damadam

hoor-pari-007's posts:

hoor-pari-007
 

کوئی ہم سے شناسائی کیوں رکھے
ججتے نہیں جب آنکھ میں انکی
محفل میں جسکی ہو نہ تذکرہ
وہ بھلا ہم سے رشتہِ تنہائی کیوں رکھے
کھویا ہے ، جانے زندگی میں کیا بویا ہے
خود کو اسکے ہر اک رنگ میں سمویا ہے
الجھنوں میں گھرے ہیں
ہر بار خود سے کیوں بھڑے ہیں
اس الجھی سی ، ناسمجھ لڑکی سے
وہ محبت کی کہانی میں
شناسائی کیوں رکھے

hoor-pari-007
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزہ ہم سے پوچھئے

hoor-pari-007
 

I found a person who posted my composed poetry it's strange.....

hoor-pari-007
 

چھوڑو تم بچوں سی خواہشیں

hoor-pari-007
 

تم سے بات کیے ہوئے سال سے زیادہ ہوگیا ہے لیکن میں بتاؤں۔۔۔۔اج بھی تم سب سے خاص۔۔۔۔یاد کے سب سے اوپر کے خانے میں موجود ہو۔۔۔۔اج بھی دل اسی امید پر ہے جیسی لڑائی کے بعد منانے کی ہوتی تھی۔۔۔
آج بھی ویسی ہی محبت اور بےچینی سے تم سے بات کرنے کا دل چاہتا ہے۔۔۔۔تمہاری آواز سننے کو روز میری راتیں ویسی بیتاب ہیں

hoor-pari-007
 

ہاں میں ٹھیک نہیں ہوں🙃

hoor-pari-007
 

ہوا میں خاموشی کا شور سنائی دینے لگا ہے اب
😏

hoor-pari-007
 

کرکے دل ترے حوالے⁦❤️⁩⁦❤️

hoor-pari-007
 

خوشی چپ سادھے کھڑی ہے
غموں کی تال پر ناچ جاری ہے

hoor-pari-007
 

رخ موڑے کھڑی ہیں
خوشیاں جو ترے دم سے تھیں

hoor-pari-007
 

جھنگ چھیڑ کر جذبات کی
دور کھڑے مسکرایا وہ
کرکے انے کا وعدہ ہم سے
پھر مڑ کر نہ آیا وہ
لگا کر آگ محبت کی
بجھا نہ اسے پھر پایا وہ
دھکتے ہوئے انگاروں میں جی رہی ہوں
سمجھا نہ سکی میں نہ سمجھ پایا وہ