Damadam.pk
horiya146's posts | Damadam

horiya146's posts:

horiya146
 
اَدب کیجیے ہماری خاموشی کا..
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے..

horiya146
 
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻠﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ ۔
ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺟﮍﻧﮯ ﺗﮭﮯ🔥💔

horiya146
 
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻠﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ ۔
ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺟﮍﻧﮯ ﺗﮭﮯ🔥💔

horiya146
 
ہدایت انہیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں ✌️

horiya146
 
ہدایت انہیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں ✌️

horiya146
 
مخلصی جرم ہے یہاں... ہو سکے تو منافقت کیجیے

horiya146
 
بندہ خفا ہو جائے تو خیر ہے
بس رحیم خفا نہیں ہونا چاہیے

horiya146
 
تم سے خاک الجھے گا....
حالات سے الجھا ہوا شخص...

horiya146
 
اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے...
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد...

horiya146
 
اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے...
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد...

horiya146
 
ہم کو اخلاص کھا گیا..
ورنہ چال بازی کسے نہیں آتی..

horiya146
 
ہم کو اخلاص کھا گیا..
ورنہ چال بازی کسے نہیں آتی

horiya146
 
اپنے بابا کے پاس بھی بیٹھ جایا کرو😢
مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے 😥😓

horiya146
 
اپنے بابا کے پاس بھی بیٹھ جایا کرو😢
مجھے ان سے ملنے قبرستان جانا پڑتا ہے 😥😓

horiya146
 
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا. جہنم میں ویل نامی وادی ھے. جسکی گرمی سے خود جہنم بھی پناہ
مانگتی ھے. اس میں وہ
شخص ڈالا جاۓ گا جسنے
نماز کو وقت گذار کے پڑھا. اندازہ کریں جو نماز پڑھتا ھی نہیں اسکا کیا بنے گا.
سب کو بھیجو. شاید کوئ بے نماز نمازی بن جاۓ. .

Subha suraj k.niklny sy rt k.dhal jany k ham har gari hr sans tumra intzar kry gy phr yuh huwa k.wqt ny dagha di.hm.ko wo bichar gay jo khty thy k zindgi br tery sath rhy tu

horiya146
 
2nd sehri mubarik ho sb ko

horiya146
 
May This RamanDan brinG lotS oF happInesS proSperitY As well As togeThernesS For you anD AlsO youR FamilY❤️❤️

horiya146
 
May This RamanDan brinG lotS oF happInesS proSperitY As well As togeThernesS For you anD AlsO youR FamilY❤️❤️