Billion Problems, One solution QURAN ❤️
یقین کرو جو اللہ کا ہو جاتا ہے...
اللہ ❤️ اس کا ہو جاتا ہے💞
محبت اور بات ہے لیکن..
تہجداللہ سے عشق کا احساس ہے❤️
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے 🔥
Jiss ka ALLAH SY TALUQ HO...
Phr is ka be. Chaini sy ksy taluq ho skta hy.. ❤️
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت جس میں خود کو سستا کر دیا جائے ❤️
سجدے لمبے کیجئے.. مشکلیں چھوٹی ہو جائیں گی ❤️
سجدے لمبے کیجئے.. مشکلیں چھوٹی ہو جائیں گی ❤️
تہجد میں بہہ جانے والے آنسو اللہ تعالیٰ کو راضی کر دیتے ہیں
تہجد میں بہہ جانے والے آنسو اللہ تعالیٰ کو راضی کر دیتے ہیں
برکت آسمان سے انسان کی نیت پر اترتی ہے..
عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درس گاہ ماں کی گود نہ ہوتی👌❤️
عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درس گاہ ماں کی گود نہ ہوتی👌❤️
وہ عبادت والوں کا ہی نہیں
"ندامت والوں کا بھی؛"رب ہے
میں اپنی دنیا میں رہنے والی ایک خودغرض سی لڑکی ہوں 🌺🌺🔥
اَدب کیجیے ہماری خاموشی کا..
آپکی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے..