لڑکے تو😳😳 مسجد سے جوتے چوری کر کے پہن لے گے 😁😮
میں سوچ رہی ہو😁😁
عید پر ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا😂😭
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری...
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو...
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں....
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رو جائے..
وہ مل جاتے ہیں جو کھو جاتے ہیں...
وہ نہیں ملتے جو بدل جاتے ہیں ✌️..
مبارک ہو آپ کی محبت نے....
ہستے ہوۓانسان کی دنیا اجاڈ دی
مبارک ہو آپ کی محبت نے....
ہستے ہوۓانسان کی دنیا اجاڈ دی