Remember, you don't have to please everyone❤️
جہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں سے اللہ کی مصلحت شروع ہوتی ہے.. جمعہ مبارک ❤
باکمال لوگ دوسروں کے عیب نہیں دیکھتے😍
ہر ٹھوکر پر یوں لگا جیسے رب مل گیا❤️💕
ہر ٹھوکر پر یوں لگا جیسے رب مل گیا❤️💕
ان کا غم بھی نہ رہا پاس تو پھر کیا ہوگا
لٹ گئی دولت احساس تو پھر کیا ہوگا
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ھے احترام نہ ہو۔
خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گئی تنہائی کے ڈر سے
:کسی کو گھنٹہ فرق پڑتا ہے
صرف کہنا ہی تو ہے
ISLAM brings u from darkness to the light❤️
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گی
وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے