Damadam.pk
horiya146's posts | Damadam

horiya146's posts:

horiya146
 

کتنی بے رونق سی ہو گئی ہے زندکی...
جب سے چلے گئے ہیں بابا جانی.... 😢😢

horiya146
 

✍️راہ وفا کے ہم شہید ہیں، ہم پر مت رونا کوئی
شہید کی طرح دفنا دیں، غسل مت دینا کوئی
Anayat✍🔥🙏🔥✍

horiya146
 

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا...
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا...

horiya146
 

یقین گہتا ہو تو، ہر انشاءاللہ.. الحمدللہ بن جاتا ہے ❤️

horiya146
 

جو تھا.... اچھا تھا
جو ہے.... بہتر ہے

horiya146
 

یہ دنیا کچھ نہیں چلو آخرت بناتے ہیں..

horiya146
 

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے اللہ سے جوڑتی ہے❤️

horiya146
 

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے اللہ سے جوڑتی ہے❤️

horiya146
 

اخلاق اچھا ہونا خدا سے محبت کی دلیل ہے❤️

horiya146
 

کچھ سجدے بس اللہ تعالیٰ کو پانے کےلیے کیے جاتے ہیں ✌️

horiya146
 

کچھ سجدے بس اللہ تعالیٰ کو پانے کےلیے کیے جاتے ہیں ✌️

horiya146
 

تقدیر بدل جائے گی، راتوں کو اُٹھ کر خدا سے مانگو تو سہی❤️

horiya146
 

*زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا۔۔۔۔*
*بار بار کوئی پیار سے پیارا نہیں ملتا۔۔۔*
*ہے جو پاس اسے سنبھال کر رکھنا......*
*کھو کر وہ پھر دوبارہ نہیں ملتا.*

horiya146
 

مخلص کی طلب ہو رو پہلے خالص ہونا پڑتا ہے..

horiya146
 

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے❤️

horiya146
 

اور ہمیشہ ساتھ رہنے والی ذات تو صرف اللہ کی ہے❤️

horiya146
 

ارادے صاف ہیں..
تبھی تو لوگ خلاف ہیں...

horiya146
 

رنگین دنیا، سفید خون، کالے دل، مہنگے شوق، گھٹیا سوچ، منافق لوگ...

horiya146
 

آنسوؤں سے تر دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی❤️

horiya146
 

اس مٹ جانے والی دنیا کے پیچھے اللہ تعالیٰ کو ناراض مت کرو🙏