وہی توڑتے ہیں مجھے...
جنہیں ترتیب دیتی ہوں 😒😒
زندگی "م" کا مختصر قصہ ہے...
ملاقات، محبت،، ملال، اور پھر موت..
اللہ ماضی دیکھ کر نہیں
بلکہ
تڑپ دیکھ کر عطا کرتا ہے...
یہاں مختلف شکلوں میں صرف دھوکے ہیں 💯✅
Fill ur heart ♥ with EEMAAN and it will become most PEACEFUL place on earth..
How to kill someone.
.
Fill them with love And then leave...
.
All is set💔
