Damadam.pk
horiya146's posts | Damadam

horiya146's posts:

horiya146
 

"اللہ بہتر کرے گا"
یہ الفاظ انسان کی ادھی پریشانی ختم کر ♥️دیتے ہیں

horiya146
 

لوگوں کو حق بات بھی... 🌺
وہ پسند ہے... 🌠
جو ان کے حق میں ہوتی ہے... 🏵️

horiya146
 

صبر کرنا اور قدر کرنا نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے.. ❤️

horiya146
 

کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب
غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ

horiya146
 

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا
رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
ماشااللہ اللہ تعالی ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے

horiya146
 

Smile is inexpensive way to improve your looks🙂

horiya146
 

یونہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

horiya146
 

خود سے ملنے کو دل کرتا ہے...
بہت بری ہو لوگوں سے سنا ہے...

horiya146
 

محبت کو آج کل کے یہاں لے آۓ ہیں...
جہاں کوئی حسین دیکھا وہیں ایمان لے آۓ...

horiya146
 

Muhhbat ki akhri had nikkah hoti hy...
Ur
Bht kam log is had ko paar krty hn. ✅✅

horiya146
 

وہ اتنا پاک ہے، اتنا پاک ہے..
جسکو چن لیتا ہے اُسے پاک کر دیتا ہے..

horiya146
 

وہ اتنا پاک ہے، اتنا پاک ہے..
جسکو چن لیتا ہے اُسے پاک کر دیتا ہے..

horiya146
 

جھوٹی تیری تھی قسمیں، جھوٹے تیرے تھت وعدے، جھوٹی تیری وفاداریاں...
جا دیکھی تیری یاریاں، جا دیکھی تیری یاریاں
💔💔

horiya146
 

ضروری نہیں کہ دل توڑنے کے لئے پتھر ہی اُٹھاؤ...
بس لہجہ بدل کر بولنے سے بھی دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں!

horiya146
 

عیداں تے شبراتاں آئیاں...
لوکاں گھر گھر خوشیاں منائیںاں....
پر اوہ نہ آئے محمد بخشا....
جیڑے ہتھی آپ دفناۓ...
😢😢😢

horiya146
 

بس اتنی کوشش کیا کریں کہ کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روۓ🙏

horiya146
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو..
مرشد نادان ہو🙄
قصۂ یوسف نہیں سنا تم نے

horiya146
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں...
دل جیت بھی لیتے ہیں...
اور
دل چیر بھی دیتے ہیں...

horiya146
 

کچھ اداکار، وفادار بنے پھرتے ہیں،، 🍁🍂

horiya146
 

اور جب رب تھام لیتا ہے تو کوئی گرا نہیں سکتا..