لوگ اب ناراض نہیں ہوتے...
بچھڑ جاتے ہیں 💔
خواب کیا دیکھیں گے تھکے ہارے لوگ..
ایسے سوتے ہیں کہ مرجاتے ہیں...
مسکرا، کسی سے دل لگا، اورٹوٹ جا🥀
اب کوئی اچھا بھی لگ گیا تو اظہار نہیں کریں گے ہم...
یہ عشق بہت ظالم چیز ہے جناب
جیتے جی اب ہم کبھی پیار نہیں کریں گے 😢
ابھی تو بدلے ہیں ✌️
.. موشد..
بدلے ابھی باقی ہیں..
عبادتیں اور تقدیریں اپنی جگہ...
پر کسی کا دل دکھاکر جنت نہیں ملا کرتی...
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے . 😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
تمہیں کیا معلوم باپ نہ ہو تو بیٹیاں کیسے جیتی ہیں 😭😭
اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ کو پسند ا جاؤ...
دنیا والوں کی سوچ اور پسند تو روز بدلتی ہے....
مجھے کافر کہو گے تو تمھارا کیا بھلا ہو گا؟؟؟
میرا بھی وہی خدا نکلا تو تمھارا کیا ہو گا؟؟؟
ہمارا یقین کمزور ہے ورنہ...
اللہ کے وعدے تو سچے ہیں ❤️🌹
اللہ جب بہترین سے نوازتا ہے
تو
پہلے بدترین سے گزارتا ہے❤️
اللہ جب بہترین سے نوازتا ہے
تو
بدترین سے گزارتا ہے🙏
اک تیرا بچھڑنا..
خاموش 🤫 کر گیا مجھے🥀💔
جان سے کیوں نہیں مار دیتے یہ جو جان بنا کر چھوڑ دیتے ہیں 💔
Mery marny par sub hush hon gy😊...
Bsss
Ik tanhai roy gi kmra humsafar chal basaa
Mushkil sy me sambhla tha haan.. 😢
Toot gya phr ik dafa.. 💔
غلط فہمی اور غصے سے ہی رشتے ٹوٹتے ہیں..
ورنہ گلے لگا کر کوئی نہیں کہتا کہ آج سے ہمارا تعلق ختم😢💔
الحمد للہ کہنے کی عادت ڈالیں..
کیونکہ اللہ تعالیٰ شکر گزاروں کو بہت پسند کرتے ہیں
Jummah mubarik ❤️ to all Muslims..
الحمد للہ کہنے کی عادت ڈالیں..
کیونکہ اللہ تعالیٰ شکر گزاروں کو بہت پسند کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain