Damadam.pk
horiya146's posts | Damadam

horiya146's posts:

horiya146
 

کسی کو بھی چھوڑنے سے پہلے
یہ ضرور سوچیں کہ اب تک اس کے ساتھ کیوں تھے..

horiya146
 

اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ آپ کس تکلیف میں ہیں

horiya146
 

انسان کی محبت میں اکثر دل ٹوٹتا ہے..
وہ اللا کی محبت ہی ہے جو ہمیں ٹوٹنے نہیں دیتی...

horiya146
 

اکثر ہم اتنے اہم ہوتے نہیں جتنا گمان کر لیتے ہیں ☺️

horiya146
 

وہ جب راضی ہوتا ہی تو ہر چیز کو وسیلا بنا دیتا ہے 💖

horiya146
 

لوگ تو بس مشورے دیتے ہیں..
ساتھ تو بس اللہ دیتا ہے..

horiya146
 

کبھی کبھی انسان کا دل زندگی سے نہیں..
اپنے آپ سے بھر جاتا ہے..

horiya146
 

خود کشی کت بھی سو طریقے ہیں
میں نے خود سے ملنا چھوڑ دیا ہے

horiya146
 

تینو کُٹ وی سکدی آں...
رکھیا کر میرا ڈر وے... 😜 😜

horiya146
 

سوچ سمجھ کر اعتبار کیجئے..
ہمدرد کو حرامی بنتے دیر نہیں لگتی...

horiya146
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ زندگی بھر کی مٹھاس چھین لیتے ہیں

horiya146
 

The perfect thing about uh is ur imperfection.

horiya146
 

لوگ رکھتے ہیں اب نظر ہم پر
فرشتوں تم حساب رہنے دو..

horiya146
 

:پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔

horiya146
 

لفظ لفظ رٹ کے بھی آگہی نہی ملتی چراغ نام رکھنے سے تو روشنی نہی ملتی آدمی سے انسان تک آؤ گے تو سمجھو گے کیوں چراغ ٹل روشنی نہی ہوتی

horiya146
 

*بہت اذیت دیتا ہے*
*خوابوں کا خواب رہ جانا*💔🥀

horiya146
 

:کتنا محفوظ تها گلاب کانٹوں کی گود میں
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکهر گیا .

horiya146
 

وحشتوں کا بسیرا ہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیۓ

horiya146
 

🙏🙏روح کھینچ لے مالک
درد بڑے بھاری ہو گئے ہیں 😔

horiya146
 

نہ جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں ایسے لوگ...
وفائیں کر نہیں سکتے، باتیں ہزار کرتے ہیں 😏