Damadam.pk
horiya146's posts | Damadam

horiya146's posts:

horiya146
 

Ykeen dilany ki nobat a jay to..
Samjah jain k ub faqat taluq hi reh gya hy..

horiya146
 

آئینہ کہتا ہے، کہنا تو نہیں چاہیے...
تو ابھی تک زندہ ہے، رہنا تو نہیں چاہیے

horiya146
 

میں جو مرنے پہ تُلا ہوں
میں نے جی کے بھی تو دیکھا ہے..

horiya146
 

جو موت سے پہلے کی بیزاری ہوتی ہے..
آج کل ایسی تلخیاں مجھ پر حاوی ہیں..

horiya146
 

جب ہنس کر کہہ دوں گا کہ ٹھیک ہوں میں
سمجھ لینا رونے کے قریب ہوں میں

horiya146
 

محبت تو پہلی ہوتی ہے...
آخری تو بس تسلی ہوتی ہے...

horiya146
 

تو اپنی بارگاہ میں مجھے بلند رکھ
دنیا گراۓ نظر سے یا آسمان سے

horiya146
 

جب ہم مشکلات میں ہوتے ہیں تو اکثر سوچتے ہیں
کہ اللہ کہاں ہے
یاد رکھیے
امتحان کے دوران استاد ہمیشہ خاموش رہتا ہے

horiya146
 

جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھاؤ تو رب سے رب کی دوستی مانگو.
کیونکہ جس کا رب ہو گیا، پھر اس کا سب ہو گیا ❤️

horiya146
 

اپنا اعمال نامہ کوئی بھی نہیں دیکھنا چاہتا، 😒

horiya146
 

نصیحت قرآن میں، سکون نماز میں ❤️🌷

horiya146
 

Muhbat ki dastaan htam ho chuki...
Janazy ka ilaan bad me kia jay ga... 😕

horiya146
 

🔥مجھے نہیں چاہئیے معافی🔥
☺️جو ناراض ہیں، وہ آباد رہیں ☺️

horiya146
 

🔥مجھے نہیں چاہیئے معافی🔥
☺️جو ناراض ہیں، آباد رہیں
AMEEN

horiya146
 

ندامت بھرا ایک آنسو اور رب تمھارا..

horiya146
 

کسی کو یہغلط سمجھنے سے پہلے اس کے حالات سمجھو..

horiya146
 

کوئی اب میرے دل کے قریب نہیں آتا...
مجھے اللہ کے سوا کسی پر اب یقین نہیں آتا...

horiya146
 

اللہ اگر دے تو کوئی چھین نہیں سکتا..
وہ اگر چھین لے تو کوئی دے نہیں سکتا

horiya146
 

نماز سے تعلق بنا لیجیے..
جوانی بار بار نہیں ملا کرتی..

horiya146
 

کچھ رشتے بلا کے خوبصورت ہوتے ہیں
جیسے
ہمارا سر اور اللہ کی چوکھٹ ❤️