مرد کے چھوڑنے پر ____رونا کیسا.
مرد ہوتا تو______ چھوڑتا کیوں.
کوئی آہٹ،کوئی جنبیش، کوئی دستک نہیں ملتی
ہمارے دشت ویراں میں بڑی فرصت کا موسم ھے۔۔!!!

رازِ حیات مُنکشف ہونے کو تھا کہ
ہم اِک مُنکرِ حیات کی باتوں میں آ گئے

اِنسانوں کو شِکست دینے کی بجائے اُنہیں جیتنے کی کوشش کیجئے___
آج کا سوال: اگر چائے کی شادی ہوتی تو کس سے ہوتی 🤔؟؟؟
سوچو سوچو
😂😂👊😝🙈


Yaden hn kuch aisi teri yad se wabasta
Jesy hr subha hr sham se wabasta
Bs tery tasavwur se fursat hi nhi milti
Rehti hn teri yaden hr yd se wabasta
کیسے چھوڑا ہے میرا ہاتھ تھام کر تو نے
محوِ حیرت ہتھیلیوں کی سب لکیریں ہیں

Meri chup k hazar matlab
Phla ye k tu kalam kry
خراٹے ایسا واحد
میوزک
ہے جسے بجانے والا نہیں سن سکتا
ہزار عُنوانِ گفتگو تھے مگر
چپ رہے یہ سوچ کے ہم
یہ بات اسے ناگوار ہو گی
یہ لفظ اسے ناپسند ہوگا
بہار کے موسم میں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارشوں کی بوندوں نے
دِل میں پچھلی یادوں کا
میلہ یوں سجایا ہے
مُجھ کو ایک بھیگا سا
چہرہ یاد آیا ہے !!

jawad11 follow me again ap mujhy search krny se bhi nhi mil rhy
واجب المحبت ہے _____ وہ شخص
کہ میری دنیا اس پہ تمام ہوتی ہے __💕
*j*
معافی ؛ محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتی جو بس بولنے سے ادا ہو جائے ، یہ دل سے ندامت زبان سے اقرار اور عمل کو درست کرنے کا نام ہے..
علاوہ از .. وہ معافی نہیں منافقت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain