وہ پوچھنا یہ تھا کہ.... 😬
موڈ آف ہو جائے
تو آن کیسے کرتے ہیں.. ؟؟
منہ میں جو آئے کہہ دیجئے !
آپ نے کونسا نبھانا ہے !!
Mera inbox q Khali he🙅
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمہیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اس سے
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں۔۔۔۔۔!

رشتے والے آئے
انٹی: آگے کیا کرنے کا ارادہ ہے
میں: آپ جائیں گی تو نمکو ہی کھاؤں گی😒😒
بسکٹ تو آپ نے کوئی چھوڑا ہی نہیں 🙄🙄🙄😂😂
بھو کی ا نٹی😒😒
سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم _
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم😥😑




