Damadam.pk
i.am.funny's posts | Damadam

i.am.funny's posts:

i.am.funny
 

ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا.... جب ہسپتال میں اسے ہوش آیا تو اس نے پوشا میں زندہ ہوں...؟
ڈاکٹر: آپ تو زندہ ہیں لیکن جن پے تم گرے تھے وہ مر گئے .....

i.am.funny
 

کرایہ دار: عجیب مکان ہے میں نے رات کو یہاں فرش پر چوہے لڑتے دیکھے ہیں....
مالک: تو کیا آپ پچاس روپے میں آپ سانڈوں کی لڑائی دیکھنا چاہتے ہیں.....؟

i.am.funny
 

Aj ka swal
Kekre ke dant kahan hote hain
Chalinge you 😎

i.am.funny
 

ایک گز کا طول
کبھی کلی کبھی پھول

i.am.funny
 

دوست: بازارمیں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی کار کے نیچے آجاؤ گے....
دوسرا دوست: تم کار کی بات کرتے ہو مرے اوپر سے تو ہوائی جہاز گزر جاتے ہیں مجھے کچھ نہیں ہوتا.....

i.am.funny
 

ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی....
بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......

i.am.funny
 

دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے.....
دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

i.am.funny
 

لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو......
لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

Ek aadmi ki 6 ungliaaan thi, Sab log usey Akbar bulate the, Kyo?
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

خود بھی وہ کچھ نہ کھاۓ
لیکن سب کو وہ کھلائے
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

وہ کونسا پرندہ ھے جس کے سر پر ٹانگیں ہوتی ہیں
Ahsan damadam.pk

i  : ڈیٹ اور تاریخ - 
i  : جج اور مزرم - 
i  : آپ روز آتے ہیں - 
i  : مالا مال ہونے کا وضیفہ - 
i  : آپ خود لے لیجیۓ - 
i  : اردو شاعری - 
i  : اردو شاعری - 
i  : اردو شاعری - 
i  : چاند پر پہلا قدم -