Damadam.pk
i.am.funny's posts | Damadam

i.am.funny's posts:

i.am.funny
 

بیوی ‘ میری طرف منہ کر کے سوئیں ، مجھے ڈر لگتا ہے
شوہر ‘ اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے، میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا وُں
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

پیچھے سب کے جائے
جدھر اجالا ادھر نہ جائے
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

لائے تھے ہم ہری بھری
ہاتھ میں دیکھا لال پری
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

پپو اور دادا
پپو ‘ دادا جی یہ فیملی پلاننگ کیا ہوتی ہے
دادا ‘ چل بھاگ مجھے نہی پتا
پپو ‘ یہ بات اگر آپ کو پتا ہوتی تو آج جائیداد کے 17 حصے نہ ہوتے
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

رات کو جاگے ، دن کو سوئے
الٹا لٹکے، سیدھا نہ ہوئے

i.am.funny
 

ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

ایک استاد ایسا کہلائے
آپ نہ بولے سبق پڑھائے
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

پرنسپل ( غصے میں)
اگر کوئی لڑکیوں کے ہاسٹل کی طرف گیا تو پہلی دفعہ سو روپے جرمانہ ہو گا،
دوسری دفعہ دو سو روپے، اور تیسری دفعہ تین سو روپے۔
پپو: (سوچنے کے بعد
سر! اس کا ماہانہ پیکیج کیا ہو گا؟۔۔۔
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

استاد نے سرائکی بچے کی روٹی کھا کر کہا : بیٹا گھر پر میرا نام تو نہیں بتاؤ گے؟
بچہ معصومیت سے بولا: ” نہ استاد سائیں ۔ میں اماں کو آکھساں کتا کھا گیا۔۔۔ تہاڈا نام نہ گھنساں ۔۔۔
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

وکیل : جج صاحب، قانون کی کتاب کے صفہ نمبر ١٠ کے مطابق میرے موکل کو باعزت رہا کیا جائے
جج: کتاب پیش کی جائے
وکیل نے کتاب پیش کی اور جب جج نے صفہ کھولا تو اس میں پانچ ہزار کے دو نوٹ تھے.
جج: اس طرح کے دو ثبوت اور پیش کئے جایئں
ہا ہا ہا ہا …….
Ahsan Damadam.pk

i.am.funny
 

وہ کون سی مچھلی ھے جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ھے؟
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

باپ ‘ بیٹا ، تم بڑے ہو کر کیا بنو گے ، ویسے انسان کو بڑا بننے کی کوشش کرنی چاہیے
بیٹا ‘ ٹھیک ہے ابا جان،میں بڑا ہو کر ہاتھی بنوں گا.
Ahsan damadam.pk

i  : Beautiful - 
i.am.funny
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔
دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

Hellow dosto kya hal hai kya karte ho🏃2

i.am.funny
 

Agar ap ke ghar me ap ke mobile ke wagha se ap ke halt khrab hoti hai to hath milao ham aik han ham naik han😂😂😂
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

Plezzz follow me
My followers is 3
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

i.am.funny
 

ایک بندہ گھر کے لیے ایک جدید روبوٹ لاتا ہے جو اور بہت سے کام کرنے کے علاوہ جھوٹ بولنے والے کو پٹاخ سے ایک تھپڑ بھی مارتا ہے۔
صبح کا وقت
بیٹا: ڈیڈی آج میں سکول نہیں جاؤں گا میرے پیٹ میں درد ہے ۔
پٹاخ خ خ خ
باپ : ہاہاہا دیکھا بیٹا تم نے جھوٹ بولا تو تمہیں روبوٹ نے تھپڑ لگایا آئندہ کبھی جھوٹ نہیں بولنا۔ میں جب بچہ تھا تو کبھی جھوٹ نہیں بولتا تھا۔
پٹاخ خ خ خ خ خ خ
ماں: ہاہاہاہا دیکھا منے کے ابا! آپ کا ہی بیٹا ہے جھوٹ کیسے نہ بولے۔!!!!
پٹاخ خ خ خ خ خ خ خ خ خ خ خ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

i.am.funny
 

2013 میں ہماری نئی فلموں کے نام:
آٹے کی تلاش۔
پٹرول رفو چکر۔
گیس سنبھا ل کے۔
سی این جی حسینہ۔
این آر او کا معاملہ ہے۔
بجلی کے رکھوالے۔
آؤ ملک برباد کریں۔
بمبار کی جنت۔
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

شوہر ہر رات دیر سے گھر آیا کرتا تھا، ایک روز بیوی نے تنگ آکر اس کی پٹائی کرنے کے لیے جھاڑو اٹھالی۔
شوہر نے فورا کہا: ”یا اللہ! تیرا لاکھ شکر ہے۔“
بیوی: (حيران ہوکر) ”کس بات پر شکر ادا کررہے ہو؟“
شوہر: ”اللہ تعالیٰ نے مجھے کتنی اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی گھر کی صفائی کر رہی ہے۔“
Ahsan damadam.pk