Damadam.pk
i.am.juti's posts | Damadam

i.am.juti's posts:

کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں
اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک خاموشی ہے
🔥
__✍️
i  : کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور اتنی باتیں تھیں اور اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور اک - 
i.am.juti
 

...*لفظوں میں اتنا ذہر کہا سے لاتے ہوں..*🤦♂️
*لگتا ہے سانپ فرائ کر کے کھاتے ہو* 😭🙏

مری خراب ریاضی سے یہ ہرگز مراد نہیں
کہ میں خود کو گن لوں تمہاری چیزوں میں🖤🦋
i  : مری خراب ریاضی سے یہ ہرگز مراد نہیں کہ میں خود کو گن لوں تمہاری چیزوں میں🖤🦋 - 
جن کی جیسی اوقات 
وہ کرتے ہیں ہمارے بارے میں ویسی بات
i  : جن کی جیسی اوقات وہ کرتے ہیں ہمارے بارے میں ویسی بات - 
تم۔اپنا غرور سنبھال کر رکھو 😶😶  میرے پاس اپنا بہت ہے 🙏
i  : تم۔اپنا غرور سنبھال کر رکھو 😶😶 میرے پاس اپنا بہت ہے 🙏 - 
i.am.juti
 

mujha one in one ki request mt bhjo m kbi b acccept ni krna wali extremly sorry sb girls ak jase ni hoti samjh ay😡😡😡😡😡

i.am.juti
 

JUTT
JUTT IS NOT A CAST
ITS BRAND

i.am.juti
 

میں گواہی دیتی ہوں اللہ ایک ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عبادت کے لائق ہے اور میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور اسکے رسول ہیں!!
"الحمداللہ"🌸

i.am.juti
 

gd nitttt. 😇😇😇😇😇😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴

i.am.juti
 

ak shks n mujha, idr kaha k m to ap. ko izat ni da rha mera reply p us n mujha ya, kaha lkin m n gusa ni kiya
kiun k.. ar hnse ay mujha is ki b t p bura b bol skti thi m lkin ni m n bs thnks bol diya kiun k
HAZRAT ALI(R.A) K farman h jis k pas jo ho ga wohi ap ko loty ga ..
.
kiun k ab agr us ko izat mili hoti kse n respect di hoti kbi to wo b izat data ar yahi reply mera ap sb ko h
agr ak shks bura bol rha h to b ap aga sa bura reply mat do wrna ap m ar us m frq kya rah jy ga. blka us k thnks bol dan bs ya kafi h

i.am.juti
 

محبت درد ہے, محبوب بےدرد ہے.
رقیب سر درد ہے, ناصح ہمدرد ہے,
مریضِ محبت دربدر ہے___
" د " جدا ہوگیا درد سے....... درِ خدا پہ اور درد ہوگیا " رد "❤

i.am.juti
 

آ عِشق جڈنڑ دا گاٹے پئے میڈا سَب کُجھ یار تباہ تھی گئے۔
میڈا کیتا ساری عُمراں دا ہَر پورھا لونڑ سُوعا تھی گئے۔
جیندی خاطر سُکھ برباد کیتُم اوندا غیراں نال نِبھا تھی گئے۔
بیٹھا چَک پئیندا ہاں باہیں کوں آھداں دھاڑ ؤ شاکر کیا تھی گئے۔🖤

i.am.juti
 

انا بضد ہے التجا کیا کرنی۔۔۔
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے۔۔۔💯😊
: کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اس کے کبھی اس کے

i.am.juti
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥
"سبھی پہلے پہلے ملتے ہیں گرم جوشی سے ، ہمارے سامنے اپنا آخری رویہ لاؤ۔"!😊💔
*ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں*
🌹🌹

i.am.juti
 

نہیں بنتی کسی سے
بس اپنے آپ سے یاری ہے,,

i.am.juti
 

فائدہ بہت گری ہوئی چیز ہے
لوگ اٹھاتے ہی رہتے ہیں

i.am.juti
 

جب لڑکی تم سے آپ کہنے لگے
تو سمجھ لو شیروانی کا ناپ دینے کا وقت آ گیا ہے
👏👏🤣🤣🤣🤣 😌 با itni kush fhmi
ashi ni hoti dr brothers ..ki pta .
oh cheknkr di hoy tuse ap tise ap kahlwan da haqdar we o k ni

i.am.juti
 

_🍃میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنے بھی نہیں کہ لوگ آپکی جلیبیاں بنانا شروع کر دیں🍃_
Ⓟ r i n c e s s ✍🏻🌹

i.am.juti
 

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا🖤🥀

i.am.juti
 

زندگی کا ہر مُہرہ، بے رُخی کے رُخ پر ہے
یہ بساط الٹے گی، ایک چال چلنے سے……..!!!!!!
gd nit with a best wishes