تو میرا اولین تعا رف میں تیرا آخری حوالہ 🌚🖤🔥
نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو۔۔
*سوچا تھا چار شادیاں کرونگا دو ماریں گی اور دو بچائیں گی*
*کل رات خواب دیکھا دو نے پکڑا ہوا تھا اور دو مار رہی تھیں😳😊*
uff ya bai b na
.
اگر کوئی آپ کا مذاق بار بار اڑائے 😐😐تو برا مت مانیئے🤔 ہو سکتا کہ اس کو گالی کھانے کہ عادت ہو😀😂🤣🤣😃😃
یہ دنیا مکافات عمل ہے، کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا🙂
shab ba khr 😴😴😴😴😴
🔥✨
کیمرہ تھامے کھڑی تھی زندگانی
اور ہم کو مسکرانا پڑ رہا تھا🔥💯
زباں زباں میں محبت کا ورد ہے لیکن
دِلوں دِلوں میں وقت کا گزارا ہے
💜🔥💯
*
میں نے انورؔ اس لیے باندھی کلائی پر گھڑی
وقت پوچھیں گے کئی مزدور بھی رستے کے بیچ
صدق و صفائے قلب سے محروم ہے حیات
کرتے ہیں بندگی بھی جہنم کے ڈر سے ہم
*شکیل بدایونی*
گم شدہ رختِ سفر میں تیری تصویر بھی تھی
ورنہ اتنا تو نہیں تھا ، مجھے سامان کا دُکھ...
ٹونڑیں کیتے،
منتر پڑهیا،
ہتھ پائے یاقوت فیروزے،
بخت نہ بدلے،
یار نہ مِلیا،
ہر نسخہ آزمایا میں...
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞عورت کی عزت اگر نہی کرنی تو مت کریں لیکن چار لوگوں میں بیٹھ کے اسے بے عزت بھی مت کریں💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
کالےجوڑے پرہی موقوف نہیں جلوے۔۔۔۔۔!!!!!!🔥
وہ سفید بھی پہنے توغضب لگتے ہیں۔۔۔!!!🥰🥰
کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو🔥💯
نظر انداز کرکے سارے گورے چہروں کو
مجھے اپنی سانولی چائے سے محبت ہے
فقط تجھ سے نہ نبھتی ،،، تو بات اور تھی s
میرا تو سب سے جھگڑا ہے،میں فطرتاً بدمزاج ہوں...!
gd nit wsa m boht time k bd ay hn bs ak post k post k liya... by
انا کہتی ہے التجاء کیا کرنی
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے👍🏻
کہتے ہیں اللہ تعالیٰ کے سے ﺩُﻋﺎ مانگتے رہیں اُس وحدہٗ لاشریک کے سامنے گِڑگڑائیں ضرور لیکن معاملہ پھر بھی اُس کی رضا پہ چھوڑ دیں مَن و عَن اور اُسی لمحے قبولیت کا اِصرار چھوڑ دیں وہ سُنتا ضرور ہے لیکن قبولیت کا ایک عمل ہے اُس عمل سے گُزر کے ہی ﺩُﻋﺎ قبول ہوتی ہے.
ہم دل جلوں کو اے بُتِ نامہرباں نہ چھیڑ
بھڑکے گا اور شعلۂ سوزِ نہاں، نہ چیھڑ
تُو مَیں هُوا، مَیں تُو هُوا، تُو تَن هُوا، مَیں جاںْ هُوا 🔥
اب کون هے؟ جو یه کَہے، تُو اَور هے مَیں اَور هُوں 🔥
❤❤ شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain