Damadam.pk
i.am.juti's posts | Damadam

i.am.juti's posts:

i.am.juti
 

جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺
..
خود کو باوضو کیا تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
....
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊
....
خوش تو وہ رہتے ہیں جو جسموں سے محبت کرتے ہیں❤
روح سے محبت کرنے والوں کو اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے💔
....
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
....
وہ میرا معیار___کیا گراہیں گے!!!
جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو.😒😒

i.am.juti
 

وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد
.....
عجیب ہے تیری دنیا کے لوگ یا رب
جتنی محبت دو اتنا ہی گرا ہوا سمجھتے ہیں.....
ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ،
*مرشد*
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا __🌚🔥
✌️✌️✌️
الف بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا,
ابتداء جہان کی جواب ہے ہر سوال کا...
#مرشد ♥️🥀

i.am.juti
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

i.am.juti
 

بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ
؟ ❤ shab ba khr boht saraaaa, time k liya .kiun k m boht time k bd aati hn idr jasa ab ay hn
by

i.am.juti
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

i.am.juti
 

...
مرشد کہتے ہیں ہمیشہ بڑا ہاتھ مارنا چاہئے😂😂😂
اسلیے میں نے ایڈمن پر نظر رکھی ہوئی ہے😂🙈🙊💯
m n abi tk idr k admin ko mi dkha seriously .....admin where

i.am.juti
 

*دنیا میں صرف ایک لاہور ہے.....!*
*مگر ہماری پوری دنیا لاہور میں بستی ہے....!*
*#__

i.am.juti
 

چند لاعلاج بیماریوں میں "لاسٹ سین" چیک کرنا بھی شامل ہے۔۔۔!!🙃💔🥀

i.am.juti
 

"آرڈر."آرڈر."آرڈر.♥"
"تمام"ثبوتوں"اور"
"گواہوں"کو"مدنظر"
"رکهتے"ہوۓ"♥
"یہ"عدالت"آپکو"دفعہ"
"2021"💝
"کے"تحت"10"
.دن پہلے"
"عید"مبارک"
"کہتے"ہوۓ"عمر"بهر"
"خوش"رہنے"کی"دعا"
"دیتی"ھے"♥
"امید"ھے"کسی"نے"
"اس"سے"پہلے"اسطرح"
"آپکو عید کی"مبارک"
"نہیں"دی"ہوگی
سدا"خوش"رھو.
دِل کی امیق گہراٸیوں سے
♥AdvAnce♥
♥Eid MuBaRaK♥

i.am.juti
 

شکوہ جو کرتے ہیں میرے کڑوے لہجے کا___
کوئی بتاو انہیں یہ زہر انہی کی عنایت ہے___🍁
عمر کی ریاضت سے اپنے ہاتھ آیا توبس
انتظارِ لاحاصل ، جان لیوا تنہائی
۔۔۔

i.am.juti
 

mhb11
ar urdu m
agr ✒✒✒✒
محب11
ویسے یہ کون ہے انسان بھی ہے کہ نہیں
jb sa, idr ay hn ak bar b ni dkha

i.am.juti
 

aj k status ar vedio hi alg ho gi jo hm bnyn ga.. ya mera bai h ya mera cznz ar ya match k sog mana raha h.. ar hm parti krcrja han remot ki lry jo hoti thi hhhhhhh yahoo ab lga ga pta sb bahyon ko k bhna kya hoti ha... 🙆🙆🙆🙆🙆🙋🙋🙋🙋🙅🙅🙅

i.am.juti
 

kon kse k apna h dama dam n sab k pol khol diya...
damadam zinda bad

i.am.juti
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو
جوانی بار بار نہیں ملتی
شب بخیر ❤️

i.am.juti
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔💔...

i.am.juti
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂

i.am.juti
 

*میــــــــں لوگوں کے لفظوں میــــں ان کی چیخوں کو محســــــــوســــــــں کرتی ہوں ... خدارا ... اپنے رشتوں کو دکھ دینا چھوڑ دیں ... چہرے بدلنا چھوڑ دیں ... اپنے رشتوں کے سامنے کچھ اور ... پیچھے کچھ اور ہونا چھوڑ دیں ... اپنی عمر کی وجہ سے اپنے باقی رشتوں کو غیر معمولی سمجھنا چھوڑ دیں ... اپنے رشتوں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھانا چھوڑ دیں ... ڈریں اس وقت سے ... کہ جب لوگوں کے لفظوں کی چیخیــــــــں رب کے عرش تک پہنچ جائیــــں .......!!!*
💞 💞

واہ بنت حوا
i  : واہ بنت حوا - 
i.am.juti
 

اُنہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ
یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ
وہ چہرے آنکھوں سے اوجھل ہوگۓ ہیں

i.am.juti
 

برداشت:
۱- برداشت کرنا انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہے
۲- اگر آپ رنگ، نسل، زبان، سوچ، فکر کے فرق کو دل کی گہرائیوں سے برداشت کر سکتے ہیں تو پھر آپ دنیا کے سب سے خوش نصب انسان ہیں
۳- برداشت کرنا ہی وہ عمل ہے جو تعمیر و ترقی کے تمام بند دروازوں کو ایک ایک کر کے کھولے گا
خلاصہ: فطرت کی ہر شے میں فرق ہے مگر آپ کمال دیکھیے کہ کس طرح سے ہر شے اپنے اپنے کام میں لگی ہوئی ہے جن سے ملکر یہ زندگی رواں دواں ہے جو ایک طرح سے برداشت کی اعلی ترین مثال ہے۔ انسانی دنیا بھی اسی طرح کے “کمالات کا مسکن” بنی سکتی ہے اگر لوگ اپنے درمیان پاے جانے والے فرق کو برداشت کرنے لگے گے تو۔