Damadam.pk
i.am.juti's posts | Damadam

i.am.juti's posts:

i.am.juti
 

عشق کےعلاقےمیں
حکمِ یارچلتاھے
ضابطےنہیں چلتے
حسن کی عدالت میں
عاجزی توچلتی ھے
مرتبےنہیں چلتے
دوستی کےرشتےکی
پرورش ضروری ھے
سلسلےتعلق کے
خودسےبن توجاتےھے
لیکن ان شگوفوں کو
ٹوٹنےبکھرنےسے
روکنابھی پڑتاھے
چاہت کی مٹی کو
آرزوکےپودے کو
سینچنابھی پڑتاھے
رنجش کی باتوں کو
بھولنابھی پڑتاھے

i.am.juti
 

ہمراے پیارے نبی حضرتمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک کا فرمان ہے.. کے جس عورت کے کپڑے جتنت تنگ ا ہوں گے مطلب جسم کے ساتھ چپکے ہوں اس کی قبر بھی اتنی ہی تنگ ہو گی.. اور قبر آاتنی تنگ ہو گہ کے دونوں سایڈ کی پسلیاں اپس کی پسلیاں اک دوسرے میں پیوست ہو جایں گی. اور اج کے دور میں چھوٹے اور تنگ کپڑوں کو برانڈڈ فیشن کا نام دیا جاتا ہے... وہاں قبر پھر بتا دیا گیا ہے ایسی ہی گی ..ہوش کے ناخن لو مسلم عورتو کے ہم. مسلم ہو کر کیا مسلم عورتوں والے کام بھی کر رہی ہیں ت

i.am.juti
 

بغــــض اوقـــاتـــــ سمجــھ نہیـــں آتـــی،
کـــہ کســـی انســـان ســے رابطـــے اور قُــربتیـــں زیـــادہ تکلیفـــــ کــاباعثـــــ ہیــــں،
یــا اس شخــــص کـــی دُوری،🌠😏🍁

i.am.juti
 

ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﻔَــﻼﺡِ
مــزہ تــو تبــــ ھــے، جبــــ بــال سفید ہــونـے سے پہلـــے اس کــی سمجــھ آ جــائـــے،🌠👍🥀

i.am.juti
 

سبــــ بــاتیـــں لاحاصــل ٹھہــریــں، ســـارے ذِکـــر فضـــول گئـــے،
یــاد رہــا اِکــــ نـــام تمہـــارا، بــاقـــی سبـــــ کُچـــھ بھـــول گئـــے،🌠♥️🔥

i.am.juti
 

بسا اوقات آپکی لاکھ کوشش اور محنت کے باوجود قدرت آپکے کے
کچھ خواب مسلسل توڑتی چلی جاتی ہے
پھر ہوتا کیا ہے ہوتا یہ ہے ہم وقت کو کوسنا شروع کردیتے ہیں شکوے شکائتوں کے انبار لگا دیتے ہیں
ارے رکیے ٹھہرئیے حوصلہ کیجیے اور غور کیجیے
بدلے میں قدرت آپ سے کچھ لے نہیں رہی ہوتی دراصل وہ آپکو نئی منزلوں نئے راستوں کا پتہ دے رہی ہوتی ہے
پھر جلد وہ وقت یاد ماضی بن جاتا ہے آپ اور میں ماضی کو یاد کرکے بے اختیار مسکرا دیتے ہیں

i.am.juti
 

زندگی سے لمبی ہے۔۔
بات رتجگے کی ہے۔۔
راستے میں کیسے ہو۔۔؟
بات تخلئے کی ہے۔۔
تخلئے کی باتوں میں،
گفتگو اضافی ہے۔۔
پیار کرنے والوں کو،
اک نگاہ کافی ہے۔۔
ہوسکے تو سُن جاؤ۔۔
ایک دن اکیلے میں۔۔
تم سے کیا کہیں جاناں۔۔؟؟؟؟
اس قدر جھمیلے میں۔۔!!!
۔۔۔
امجد اسلام امجد
#shah

i.am.juti
 

بسا اوقات آپکی لاکھ کوشش اور محنت کے باوجود قدرت آپکے کے
کچھ خواب مسلسل توڑتی چلی جاتی ہے
پھر ہوتا کیا ہے ہوتا یہ ہے ہم وقت کو کوسنا شروع کردیتے ہیں شکوے شکائتوں کے انبار لگا دیتے ہیں
ارے رکیے ٹھہرئیے حوصلہ کیجیے اور غور کیجیے
بدلے میں قدرت آپ سے کچھ لے نہیں رہی ہوتی دراصل وہ آپکو نئی منزلوں نئے راستوں کا پتہ دے رہی ہوتی ہے
پھر جلد وہ وقت یاد ماضی بن جاتا ہے آپ اور میں ماضی کو یاد کرکے بے اختیار مسکرا دیتے ہیں

i.am.juti
 

jo log ya khta, han i hate girls bnda posha. kl ko shadi b ak girl sa hi honi h.. kl ko bap b to ak bati k bno ga, wo b girl hi ho gi ar mera puraa bhayo .. ak bhn jis k tm bai ho gr p jo bai bai lh k ni thkti ho gi apna frinds k sba fkhr sa btati ho gi mera bai to asa h wo b to lrki hi h...
..pta ni.. tm. log alfaz likhna, sa phla, sochta kiun ni ho.... kash ap log bolna sa phla thora sa soch liya kro to shrmindgi k samna na krna para.... its reality ..sory kse k9 bura lga to.. lkin agr kse bati bhn ko izat do ga to hi izat milti h

i.am.juti
 

نصیب میرا کیوں مجھ سے خفا ہوتا ہے🔥
اپنا جس کو بھی مانو بے وفا ہوتا ہے💔
فاروقی

i.am.juti
 

ں ۔🙂 محبت ---------- قیس کا دامن
محبت ---------- اشک لیلٰی کے
محبت ---------- ھیر کی آھیں
محبت ---------- جوگ رانجھے کا
محبت ---------- بحر وحشت کا
محبت ---------- گرمئی صحرا
محبت ---------- موجِ دریا ھے
محبت ---------- ھی طلاطم ھے
محبت ---------- خوں رلاتی ھے
محبت ---------- " میں " مٹاتی ھے
کسی کو ------ نوجوانی میں
یہی ----------- مجنوں بناتی ھے
محبت ---------- شاعری سی ھے
جگر کے ------- پار جاتی ھے
محبت ---------- ھجرِ یوسف میں
بینائی --------- چھین لیتی ھے....
زویہ فاروقی

i.am.juti
 

سب کچھ قابلِ مرمت ہے
سوائے اعتبار کے 😢ی

i.am.juti
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
وہ اس رکشہ میں بیٹھیں ،
جس کا رنگ انکے کپڑوں سے ملتا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣محبت ❤ موٹے شخص سے کرنی چاہیے
تاکہ وہ آپکو چھوڑ کے بھاگ نہ سکے😀🤓😉

i.am.juti
 

لوگ چار دن ماسک پہن کر تھک گئے ہیں.
بنت مسلم کو دیکھیے گرمی ہو یا سردی کیسے فخر سے
حجاب کرتی ہیں️.الحمدللہ رب العالمین

i.am.juti
 

شکوے تو بہت تھے لیکن ،، 🎭🍂..
..
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا ۔۔🥀

i.am.juti
 

🌸 *درد کی دوا، یقین والوں کیلئے!*
🔹 *عثمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیادت کے لیے میرے پاس تشریف لائے، اس وقت مجھے ایسا درد تھا کہ لگتا تھا وہ مار ڈالے گا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے داہنے ہاتھ سے سات مرتبہ درد کی جگہ چھوؤ اور یہ دعا پڑھو « أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُوَّتِهِ وَسُلْطَانِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ » ”میں اللہ کی عزت اور اس کی قدرت اور طاقت کے وسیلے سے اس تکلیف کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جو مجھے لاحق ہے“۔ میں نے ویسا ہی کیا اور اللہ تعالیٰ نے میری تکلیف دور کر دی، چنانچہ میں ہمیشہ اپنے گھر والوں کو اور دوسروں کو یہ دعا پڑھنے کا مشورہ دیتا ہوں۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-2080»
صبح بخیر
🌷🌷

i.am.juti
 

📖📚
کہیں پہ چاہ کہیں راستے نہیں ہوتے
بشر کے ہاتھ سبھی فیصلے نہیں ہوتے
یہ چاہتوں سے اٹے راستے بھی دھوکہ ہیں
الٹ بھی سمت چلو فاصلے نہیں ہوتے
ہمارے ساتھ اگر ہے تو گرد راہوں کی
ہمارے ساتھ کبھی قافلے نہیں ہوتے
ہمیشہ ایک قیامت ہی ہم پہ ٹوٹی ہے
ہمارے ساتھ کبھی حادثے نہیں ہوتے
حیاتِ ارض میں اک بس مقام الفت ہے
جہاں سے واپسی کے راستے نہیں ہوتے
ہیں تھک کے سوچتے، مرتے ہیں جس سے ملنے کو
اسی سے کاش کبھی ہم ملے نہیں ہوتے
ہیں چارہ گر جو ہمارے انہیں بتائے کوئی
تمہارے ذمے فقط تبصرے نہیں ہوتے
ہیں روز و شب جو یہ مصروف عیب جوئی میں
گھروں میں ان کے بھلا آئینے نہیں ہوتے
اترتے جن کے لئے پانیوں میں ہم ، ابرک
وہ لوگ ساتھ کبھی ڈوبتے نہیں ہوتے
۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

i.am.juti
 

کبھی کبھی تم سوچتی ہوگی کہ میں نے تم میں کیا دیکھا ہے؟
آخر اس پوری کائنات میں سے تمہارا کیوں انتخاب کیا ہوا ہے اپنے لیے،آخر تمہارے ساتھ ہی کیوں عشق کیا ہوا ہے جبکہ میلوں کے فاصلے ہوتے ہوئے بھی کبھی یہ نہیں سوچا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو میسر ہونگے کہ نہیں کیونکہ حقیقت کی سرزمین پر پاؤں رکھیں تو ناممکن ہے کہ دو محبت کرنے والے ایک دوسرے کو پا سکتے ہیں مگر میرا اللہ پر کامل یقین ہے کہ وہ تو مرے ہوؤں کو زندہ کرتا ہے ہم تو زندہ ہیں ہمیں بھی ایک ساتھ ملا دے گا ۔
صرف یہی وجہ ہے مجھے تم سے عشق ہے کہ تم نے محبت کی ایک ایک اینٹ سے مجھے جوڑا ہوا ہے جبکہ تم سے پہلے میں نامکمل تھا اور اگر تم نہ ہوتی تو میں کب کا ریت کے ذرّوں کی طرح کسی راستے میں بکھرا پڑا ہوتا ۔
مجھے تم سے شدید عشق ہے کہ میں تمہارے ساتھ کی گئی محبت کو ہر وقت باوضو رکھتا ہوں۔
ی

i.am.juti
 

#عورت سے محبت میں جسم ایک لازمی حصہ ہے. جو لوگ کہتے ہیں کہ ان کی محبت #پاک ہے اور انھیں جسم سے کوئی غرض نہیں، وہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں. پاک محبت صرف #خدا اور اس کے #رسول یا #والدین کے لیے ہے. عورت سے محبت کا تصور جسم کے بغیر ناممکن ہے. اگر آپ کو کسی لڑکی سے محبت ہے اور آپ اس کے بارے میں جسمانی خیالات نہیں رکھتے ، یا تو آپ #فرشتے ہیں یا پھر آپ #جھوٹ بولتے ہیں.یا پھر وقتی چونا لگا رہے ہیں۔ باقی جسم کی کشش ایک فطرتی عمل ہے.۔۔آپ اسے #نکاح کر کے حاصل کر سکتے ہیں مگر یہ سچی حقیقت ہے کہ عورت اور مرد میں جسم کی کشش نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔💯🙂
ہاں گناہ و ثواب پر بحث ہو سکتی ہے.

i.am.juti
 

★جس طرح مشاہدہ کا بیان مشاہدہ نہیں ہوتا، اسی طرح صاحبِ حال پڑهنے یا سننے والی بات نہیں، وہ دیکهنے والی شے ہے - اس کے جلوے خرد اور جنوں کی سرحدوں پر ہوتے ہیں - جہاں اہلِ عقل کی حد ہے، وہاں سے صاحبِ دل کی سرحد شروع ہوتی ہے ---------------------جذب اور سلوک کے درمیان ایک منزل ہے، جسے حال کہتے ہیں اور جہاں ہونا نہ ہونا ہے اور نہ ہونا عین ہونا ہے-------------صاحبِ حال اس مقام پر ہوتا ہے، جہاں قال کی ضرورت ہی نہیں ہوتی- الفاظ حقیقت کو محجوب کر دیتے ہیں- کہنے والا کچھ اور کہہ رہا ہوتا ہے اور سننے والا کچھ اور سننے لگ جاتا ہے - اس لئے صاحبِ حال الفاظ سے گریزاں ہوتا ہے★
★صاحبِ حال قطرے میں قلزم اور ذرے میں صحرا کو دیکهنے کی قدرت رکھتا ہے★
★اس فنا کے دیس میں صاحبِ حال ملکِ بقا کا سفیر ہے★
★اس کا دل اس کی آنکھ میں ہوتا ہے اوآنکھ دل میں ہوتی ہے ر