Damadam.pk
i.am.juti's posts | Damadam

i.am.juti's posts:

i.am.juti
 

تین ایسے اعمال جن کے اجـر کی ﷲ تعالیٰ نے کوئی حـد بیان نہیں فرمائی۔ 💞
1⃣ عفـو ودرگـزر
فَمَنْ عَفَـا وَأَصْلَـحَ فَأَجْـرُهُ عَلَى اللّٰهِ
جو معاف کردے اور اصلاح کرلے اس کا اجر اللّٰہ کے ذمـہ ہے ( الشوریٰ : ٤٠)
2⃣ صبـر
إِنَّمَـا يُوَفَّى الصَّـابِرُونَ أَجْـرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ
بے شک صبــر کرنے والوں کو ان کا اجر بغیـر حساب کے پورا پورا دیا جائے گا۔ ( الزمر : ١٠)
شب بخیر
3⃣ روزہ
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ لَهُ إِلَّا الصِّيَامَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ
انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔
(بخاری ،حدیث قدسی : ۱۹۰٤)

i.am.juti
 

*💫🍁*
ابو سعید رضی اللہ عنہ نے اس حدیث کو مرفوع روایت کیا ہے، فرمایا:
*"جب ابن آدم صبح کرتا ہے تو سارے اعضاء زبان سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے(حقوق کے تحفظ کے ) بارے اللہ سے ڈرنا، کیونکہ یم تیرے رحم وکرم پر ہیں، اگر تو سیدھی رہی تو ہم بھی سیدھے رہیں گے اور اگر تو ٹیڑھی ہو گئ تو ہم بھی ٹیڑھے ہو جائیں گے"*
اسنادہ حسن، رواہ الترمذی

i.am.juti
 

۞ *🔷 فــــــرمــــــانِ الـــٰہــی 🔷*۞
*✒️ یہ وہ لوگ ہیں جو خود بھی بیٹھے رہے اور اپنے بھائیوں کی بابت کہا کہ اگر وہ بھی ہماری بات مان لیتے تو قتل نہ کئے جاتے ۔ کہہ دیجئے! کہ اگر تم سچے ہو تو اپنی جانوں سے موت کو ہٹا دو ۔*
*جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہیں ان کو ہرگِز مُردہ نہ سمجھیں ، بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے رب کے پاس روزیاں دیئے جاتے ہیں۔*
*اللہ تعالٰی نے اپنا فضل جو انہیں دے رکھا ہے اس سے بہت خوش ہیں اور خوشیاں منا رہے ہیں ان لوگوں کی بابت جو اب تک ان سے نہیں ملے ان کے پیچھے ہیں اس پر کہ انہیں نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔*ے !

i.am.juti
 

⭕ *کیا آپ کو پتہ ہے کہ اپنا اصلی چہرہ دیکھنے کے لیے بہترین شیشہ کون سا ہے* ⭕
📖 *بہترین شیشہ قرآن ہے* 📖
⭕قرآن پڑھ کر ہمیں اپنی غلطیوں کا احساس ہوتا ہے
⭕اندھوں کی طرح قرآن نہیں پڑھنا بلکہ قرآن کی ہر آیت کو اپنے ساتھ relate کریں اور اپنا محاسبہ کریں
⭕پھر اللہ تعالی سے معافی مانگیںں
⭕ جب خوبیاں اپنے اندر دیکھیں تو پھر اللہ تعالی کا شکر ادا کریں کیونکہ یہ اللہ کا فضل ہے کہ اس نے آپ کے اندر یہ خوبی رکھی ورنہ انسان کی تو اتنی اوقات نہیں کہ وہ اپنی ایک انگلی خود ہلا سکے
اس لیے قرآن پڑھیں، سمجھ کر پڑھیں اور زندگی بدلیں اور اپنا اصلی چہرہ دیکھیں
*پھر دیکھیں آپ اپنا چہرہ دیکھ کر خوفزدہ ہوتے ہیں یا پھر خوش ہوتے ہیں*

i.am.juti
 

ہمارے والدین
ہمارے بچپن میں ہمیں،
شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہٰذا،
ہمارا یہ فرض بنتا ہے کہ،
ہم اُن کے بڑھاپے میں اُن کو،
بادشاہوں کی طرح رکھیں.*❤️السلام علیکم🥰😎آندھیاں تو بہت ہیں زندگی میں مگر سنبھالنے والا میرا رب بہت بڑا ہے💯🥰۔۔۔!!*

i.am.juti
 

بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا 💔
کبھی جو خود پہ گزری تو بکھر جاو گے 🔥

i.am.juti
 

کانچ کی گڑیا
خوابوں کی ایک بستی تھی
ایک لڑکی اس میں رہتی تھی
اپنے گھر کے آنگن میں
کچھ سپنے بویا کرتی تھی
اپنے کمرے کی کھڑکی میں
بوندوں سے کھیلا کرتی تھی
سب کے سامنے ہنستی تھی
اور چھپ چھپ کر رویاکرتی تھی
چاند کو کہیں دیر تک گھورا کرتی تھی
پھر خود سے باتیں کرتی تھی
دیکھنے والی سب آنکھوں کو
کانچ کی گڑیا لگتی تھی
ٹوٹ گئ تو سب نے جانا
وہ پگلی۔۔۔۔
پیار کسی سے کرتی تھی

i.am.juti
 

🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿
*الفاظ هی سب کچھ هوتے هیں ,, سنبھل کر بولا کرو_*
*دل جیت بھی لیتے هیں اور دل چیر بھی دیتے هیں*
🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿🌺🌿

i.am.juti
 

آجکل محبت تو ہر کسی کو ہو رہی ہے کسی کی آواز سے تو کسی کے انداز سے، کسی کی خوبصورتی سے تو کسی کی آنکھوں سے، دعوے بھی بہت کرتے ہیں کہ چاند ستارے توڑ لائیں گے جبکہ لڑکیاں کہتی ہیں کہ تمہارے علاوہ مجھے کچھ نظر ہی نہیں آتا یہ وقتی دعوے ہوتے ہیں یہ خزاں کے موسم جیسے ہوتے ہیں جو بہار سے پہلے سب گر جاتے ہیں، کرنا ہے تو عشق کرو اور دعوے کرنے کا شوق ہے تو جائے نماز پر بیٹھ کر اللہ کو حاضر کرکے کہو کہ ہاں مجھے تم سے عشق ہے اور میں تمہیں آج سے لیکر اپنی آخری سانسوں تک چاہتا رہوں گا اور تمہیں ایک دن شریک حیات بناؤں گا.🙂

i.am.juti
 

agr ap ko dosron ki bhna batyan yharki lgti han to apni bhn k bra zaror sochna us k bara m gar k lrkon ar czno ar gali k lrkon ki b yahi soch ho gi.. ab khta ho lrki repky na da to koi b tang ni krta to apni bhn ko b kaho na k gar ay czn sa has k bat na kra to us czn k mind kharab na ho umeed h samjdar ho ho samjh ga ho ga ab koi invite na kra mujha one in one m ar tamiz sa reply da mujga post p b ni yo jhanm m jao tm sabi

i.am.juti
 

ak bat mere apna zehn m rkh lo tm lrka agr koi lrki izat sa asha alfaz m reply da dati h ap ko to is k mtpb ya ni k ap usa one in one bula lo ya .mujga ak bt btao agr ap ki bhn ap k. czn ko repky dati h gar ay czn sa bt kr lati h to tb b kya yahi sochta ho k hmri bhn thrki h ar ak bt yaqen sa kh skti hn ap ni sochta ho ga lkin ap k czn zaror sochta ho ga ar agr ap ko pta lg jy k wo ya sochta h mere bhn k liya to garat jag jy gi tmhri hann tb us wqt ya yad kr liya kro k jis n damdam p reply diya h agr wo ashi lrki h us n koi bad world use ni k8ya to hm thore shrm kr lan apni bhn ko rkh k soch lna k hmre bhn b mobil use krti ho gi

i.am.juti
 

💨 *چند سُنہری باتیں* 💨
🍁 ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ، خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی :-
🍁 جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کریں ، لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو ، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں :-
🍁 راستے پر کنکر ہوں تو بھی ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جا سکتا ہے ، لیکن اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے ، ہم باہر کے چیلنجر سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں :-
🍁 دوسروں کے عیبوں کو تلاش کرنے سے بہتر ہے ، کہ اپنے عیبوں کو سنواریں :-
🍁 وقت گزر جاتا ہے ، اچھا ہو یا برا ، لیکن انسانوں کے روّیے ، ہمیشہ یاد رہ جاتا ہیں ، وہ تو محفوظ ہو جاتے

i.am.juti
 

[1/18, 7:23 PM] +9اپنے ذہنـی سکون کــــے لئــــے -
کچھ لوگوں کو نظرانداز کرنا آپکی کمزوری نہي ،
'عـقل مـندی ھــــــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 جِس اِنسان کو قطع تعلق نا کرنا آتا ھو - وہ بہت دٌکھـ اٌٹھاتا ہــے - کیونکـہ
پسندیدہ شخص کی لاپرواہی اکثر اِنسـان کو 'سائیکوپیشنٹ بناء دیتی ھــــے •
[1/18, 7:23 PM] +9جِن لوگوں کیلئـے آپ بےکار ہوجائیں -
وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ايک لمحــہ بھی نہيــں لگاتــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 اگـر کوئی چیز آپکے ہاتھـ میں سے نِکل گئی ہــے -
تو - اٌســے اپنـے دمـاغ ســے بھی نِکلنــے دِیجیئــــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 اللہ' کـــــے سواء کسی بندے/رِشتــــے ســــے -
اٌمید نــہ باندھـنے میں ہی عافیت رہتـی ھـــے •
[1/18, 7:23 P: پیســے کم

i.am.juti
 

زندگی بہت مختصر ہے
اسے ایک جیسی جرابیں ڈھونڈنے
میں ضائع نہ کریں🤨 🤨
جیڑی لبے پالو😜😜

i.am.juti
 

معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌

i.am.juti
 

آج ایک " کالی" بلی میرے آگے سے گزری😱
تھوڑی دور جا کر بلی گٹر میں گرگئ۔😒
😆😂

i.am.juti
 

ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﺨﻠﺼﯽ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮯ ﺫﺍﺗﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﻧﺎ !! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*🌹🌹🌹🌹

i.am.juti
 

کبھی دیکھا ھے کہ کسی ماں نے اپنے بچے کو گھپ اندھیرے میں چھوڑ دیا ھو؟؟
کبھی نہیں نا؟؟
تو پھر وہ اللہ جس کی رحمت کی کوئی حد نہیں وہ کیسے تمھیں چھوڑ سکتا ھے؟
یقین،توکل،راضی رھنا سیکھو!!!
اور ھاں!!!
*غیر اللہ کا سہارا کبھی مت لینا،چاھے جان ھی چلی جائے۔*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✍🏻کیوٹ انجینیر➤⃟*
*❥─────────••─────────❥**وضو دنیا کا بہترین سینیٹائزر ہے جو وائرس کے ساتھ ساتھ گناہوں کو بھی دھو دیتا ہے...!!!*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✍🏻کیوٹ انجینیر➤⃟*
*❥─────────••─────────❥**خوشی ایک ایسا پودا ہے جو دینے سے نشوونما پاتا ہے، ہاتھ روکنے سے مُرجھاتا ہے اور احسان جتلانے سے مر جاتا ہے...!*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✍🏻کیوٹ انجینیر➤⃟*
*❥─────────••─────────❥*

i.am.juti
 

[1/18, 7:23 PM] +92 اپنے ذہنـی سکون کــــے لئــــے -
کچھ لوگوں کو نظرانداز کرنا آپکی کمزوری نہي ،
'عـقل مـندی ھــــــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 جِس اِنسان کو قطع تعلق نا کرنا آتا ھو - وہ بہت دٌکھـ اٌٹھاتا ہــے - کیونکـہ
پسندیدہ شخص کی لاپرواہی اکثر اِنسـان کو 'سائیکوپیشنٹ بناء دیتی ھــــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 3 جِن لوگوں کیلئـے آپ بےکار ہوجائیں -
وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ايک لمحــہ بھی نہيــں لگاتــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 3 اگـر کوئی چیز آپکے ہاتھـ میں سے نِکل گئی ہــے -
تو - اٌســے اپنـے دمـاغ ســے بھی نِکلنــے دِیجیئــــے •
[1/18, 7:23 PM] +92 : اللہ' کـــــے سواء کسی بندے/رِشتــــے ســــے -
اٌمید نــہ باندھـنے میں ہی عافیت رہتـی ھـــے •
[1/18, 7:23 PM] پیســے کم

i.am.juti
 

ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں