Damadam.pk
i.am.juti's posts | Damadam

i.am.juti's posts:

i.am.juti
 

[1/18, 7:23 PM] اپنی صحت کا خیال رکـھیں !
انسان کا بہترین ساتھی اسکی صحت ھے
اگـر اسکا ساتھ چھوٹ جائـے - تو
ھر رشتــے کے لئــے بوجھـ بن جاتا ھــــے •
[1/18, 7:23 PM] کِسی کو معاف کرنے کیلئــــــے -
اٌسکـی 'روح کے نِکلنــے کا اِنتظار نــہ کــریں •
[1/18, 7:23 PM] اٌس آدمی سے بھی اِجتناب کرووو -
جو مزاح میں لیپٹ کر - آپکی توہین کرنے کی کوشش کرــــے •
[1/18, 7:23 حیرت ہے کہ لوگ ہماری اچھائی کے بارے میں پوری تصدیق کرتے ہیں -
اٌور - بٌرائی پر تصدیق اٌور بنا سوچے سمجھے ہی یقین کر لیتے ھیـں •
[1/18, 7:23 PM]
کچھـ لوگوں کو اٌنکی غلطیوں کی معافی تو مِل سکتی ہـــے - مـگر
وہ مقام نہي جو وہ ہماری زِندگی میں کھـو چکـــے ہـوتـــے ھیــں •
[1/18, 7:23 PM]

i.am.juti
 

chips lhani ta lha lo
chlo
sapose that kha li tus chalo thnkiyo karo hon mera

i.am.juti
 

نائٹ سوٹ : Night Dress
آج کل ہم نوّے فیصد لوگ رات سوتے وقت نائٹ سوٹ پہن لیتے ہیں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں، ہماری غلطیوں میں ایک بہت بڑی غلطی یہ ہے کہ اکثر نائٹ سوٹ ناپاک اور گندہ ہوتا ہے جسے ہم یہ سوچ کر پہن لیتے ہیں کہ صرف سونا ہی تو ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نیند کو موت سے تشبیہ دی گئی ہے اور جاگنے کو زندگی سے۔ سوتے وقت مکمل پاکی کی حالت میں دعائیں معمول کے مطابق پڑھ کر پاک لباس می ہی سونا چاہیے تاکہ اگر کبھی ہماری آنکھ نہ کھل سکے تو کم از کم پاکیزگی کے ساتھ سفرِ آخرت شروع ہو سکے۔

i.am.juti
 

*محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانہ بناکر ساتھ چھوڑے چاہے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا سب سے گٹھیا انسان ہے*
*مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانہ بناتا ہے ایسے ہی اگر مرد مخلص ہو تو کچھ عورتیں دوسرے مرد کے پاس پیسہ دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے*
*ایسی شرط رکھتی ہے جو وہ پوری نہ کر سکے میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی پر یہ کڑوی حقیقت ہے یقین مانیے کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی*
*یہ سب بہانے ہوتے ہیں یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا, یہ ہوگا وہ ہوگا جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا*

i.am.juti
 

مجھے عشق ہے تجھی سے میری جان زندگانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
میری زندگی میں تو ہے میرے پاس کیا کمی ہے
جسے غم نہیں خزاں کا وہ بہار تو نے دی ہے
میرے حال پر ہوئی ہے تیری خاص مہربانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
تیرے حُسْن نے دکھائیں مجھے بے خودی کی راہیں
یہ حسین لب نشیلے یہ جھکی جھکی نگاہیں
تیری زلف سے اٹھی ہے یہ گھٹاؤں کی جوانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
نا مجھے غمِ مقدر نہ مجھے غم زمانہ
تیرے دم سے ہے سلامت میرے دل کا آشیانہ
رہے عمر بھر زباں پر تیرے پیار کی کہانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
مجھے عشق ہے تجھی سے میری جان زندگانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
شکیل بدایونی

i.am.juti
 

مرد کی غیرت یہ ہے کہ وہ حلال رشتے میں کبھی دھوکا نہ کرے، اس کی وجہ سے کسی کمزور کو یا کسی بھی عورت کو اپنی عزت کا ڈر نہ ہو، اس کی موجودگی میں عورت خود کو محفوظ سمجھے، ہر عورت کو دیکھ کر اس کی رال نہ ٹپکے... اس کی غیرت کسی کو غیرت کے نام پر قتل کرنا نہیں بلکہ اگر غیرت مند ہے تو معاف کر دے یا پھر راستہ جدا کرے اور عورت کو آزاد کر دے.........
عورت کی حیا یہ ہے کہ کوئی بھی غیر مرد یا نامحرم اس کے سامنے اس کے جسم کے کسی بھی حصے کی تعریف کرنے کی جرآت نہ کر سکے..
عورت کی حیا یہ ہے کہ اس کی آنکھ اور اس کا جسم یہاں تک اس کا دماغ کسی بھی غیر مرد یا نامحرم کے خیالات اور وسوسوں سے پاک ہو...
عورت کی حیا یہ ہے کہ اس کے کان اپنے بارے میں کوئی غلط یا فضول جملہ نہ سنیں... اس کی حیا یہ ہے کہ وہ اس قدر مضبوط ہو کہ کوئی اسے کمزور کر کے اس کو روند نہ سکے....

i.am.juti
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے😌💕

i.am.juti
 

مجھے عشق ہے تجھی سے میری جان زندگانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
میری زندگی میں تو ہے میرے پاس کیا کمی ہے
جسے غم نہیں خزاں کا وہ بہار تو نے دی ہے
میرے حال پر ہوئی ہے تیری خاص مہربانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
تیرے حُسْن نے دکھائیں مجھے بے خودی کی راہیں
یہ حسین لب نشیلے یہ جھکی جھکی نگاہیں
تیری زلف سے اٹھی ہے یہ گھٹاؤں کی جوانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
نا مجھے غمِ مقدر نہ مجھے غم زمانہ
تیرے دم سے ہے سلامت میرے دل کا آشیانہ
رہے عمر بھر زباں پر تیرے پیار کی کہانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
مجھے عشق ہے تجھی سے میری جان زندگانی
تیرے پاس میرا دِل ہے میرے پیار کی نشانی
شکیل بدایونی

i.am.juti
 

برسوں کے بعد ديکھا ”اک شخص دلرُبا سا“
اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا
ابرو کھچے کھچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی
باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا
الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں
بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا
خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی
نيندوں ميں گھل گيا ہو جيسے کہ رَتجگا سا
پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا
اگلی محبتوں نے وہ نا مرادياں ديں
تازہ رفاقتوں سے دل تھا ڈرا ڈرا سا
کچھ يہ کہ مدتوں سے روئے نہيں تھے ہم بھیکچھ زہر ميں بُجھا تھا احباب کا ش

i.am.juti
 

ہو کے مجبور مجھے اس نے بھُِلایا ہو گا
زہر چپکے سے دَوا جان کے کھایا ہو گا
دل نے ایسے بھی کچھ افسانے سُنائے ہوں گے
اشک آنکھوں نے پیئے اور نہ بہائے ہوں گے
بند کمرے میں جو خط میرے جلائے ہوں گے
ایک اک حرف جبیں پر اُبھر آیا ہو گا
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہو گی
دل کی لُٹتی ہوئی دنیا نظر آئی ہو گی
میز سے جب میری تصویر ہٹائی ہو گی
ہر طرف مجھ کو تڑپتا ہوا پایا ہو گا
چھیڑ کی بات پہ ارماں مچل آئے ہوں گے
غم دِکھاوے کی ہنسی میں اُبل آئے ہوں گے
نام پر میرے جب آنسو نکل آئے ہوں گے
سر نہ کاندھے سے سہلی کے اُٹھایا ہو گا
زلف ضِد کر کے کسی نے بنائی ہو گی
اوربھی غم کی گھٹا مُکھڑے پہ چھائی ہو گی
بجلی نظروں نے کئی دن نہ گِرائی ہو گی
رنگ چہرے پہ کئی روز نہ آیا ہو گا
کیفی اعظمی

i.am.juti
 

وقت ہوتا ہے ہر اک زخم کا مرہم محسن
پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھےہو کے مجبور مجھے اس نے بھُِلایا ہو گا
زہر چپکے سے دَوا جان کے کھایا ہو گا
دل نے ایسے بھی کچھ افسانے سُنائے ہوں گے
اشک آنکھوں نے پیئے اور نہ بہائے ہوں گے
بند کمرے میں جو خط میرے جلائے ہوں گے
ایک اک حرف جبیں پر اُبھر آیا ہو گا
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہو گی
دل کی لُٹتی ہوئی دنیا نظر آئی ہو گی
میز سے جب میری تصویر ہٹائی ہو گی
ہر طرف مجھ کو تڑپتا ہوا پایا ہو گا
چھیڑ کی بات پہ ارماں مچل آئے ہوں گے
غم دِکھاوے کی ہنسی میں اُبل آئے ہوں گے
نام پر میرے جب آنسو نکل آئے ہوں گے
سر نہ کاندھے سے سہلی کے اُٹھایا ہو گا
زلف ضِد کر کے کسی نے بنائی ہو گی
اوربھی غم کی گھٹا مُکھڑ

i.am.juti
 

وہ سلیقے سے ہوئے ہم سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت میں مُکرتے دیکھے
وقت ہوتا ہے ہر اک زخم کا مرہم محسن
پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھے

i.am.juti
 

وہ نہیں ملتا مجھے ، اِس کا گلہ اپنی جگہ
اُس کے میرے درمیاں کا ، فاصلہ اپنی جگہ
زندگی کے اِس سفر میں سینکڑوں چہرے ملے
دلکشی اُن کی الگ ، پیکر تیرا اپنی جگہ
تجھ سے مِل کر ، آنے والے کل سے نفرت مول لی
اب کبھی تجھ سے نہ بچھڑوں ، یہ دعا اپنی جگہ
اِک مسلسل دوڑ میں ھیں ، منزلیں اور فاصلے
پاؤں تو اپنی جگہ ھیں ، راستہ اپنی جگہ!!!!!!

i.am.juti
 

📱
*پورا ایک گھنٹہ فیسبک پر*
*نوٹیفکیشن،*
*واٹس ایپ پر اسٹیٹس اور*
*ٹویٹر پر ٹویٹ دیکھ کر*
*موبائل رکھنے پر یاد آتا ہے،*
*موبائل تو ٹائم دیکھنے کیلیے اُٹھایا تھا. 🤦🏻♂️* 😂😂

i.am.juti
 

*اے اہلِ شام کے معصوم بہنوں ہمیں معاف فرمائیں۔ ہم کمزور ہو چکے ہیں، ہماری ایمانی طاقت کمزور ہے۔ ہم قیامت کے دن کس منہ سے رسول پاکؐ کے سامنے اپنا چہرہ دیکھائے گے*
*آپؐ نے فرمایا تھا! جس کا مفہوم کچھ یوں ہے، حضرت معاویہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں:*
*رسول الله ﷺ نے فرمایا:*
*”جب اہلِ شام فساد کا شکار ہو جائیں تو پھر تم میں کوئی خیر نہیں۔ میری اُمت میں سے ایک طبقہ نصرت مند رہے گا، جو لوگ ان کو بے یار و* *مددگار چھوڑیں گے۔ وہ ان کا کچھ نہ بگاڑ پائیں گے، یہاں تک کہ قیامت آ جائے“۔*.
🍃 🍂 🍃 🍂 🍃 🍂 🍃 🍂

i.am.juti
 

arbiyat k farq h wrna jo sun skta h wo suna b skta h

i.am.juti
 

ak dfa colij sa aata howa ak lrka k sir phor diya tha
ky din sa kh rha tha mre gf bn jao ni to mr jaon ga m n ya kr dana h m n wo kr dna h ase ki tase us ki phr
m n pathr mar diya ar kha ab mar jao.. ashi khase thukhy ki
alhir kar playr b thi . aj k din ar wo din.m n us ko ni dkha ar us ki ama hmra gar ay k mafi da dan glti ho gy ab us ko pta tha m bhn kin ki hn army walon jigri bahyon ki .. lrkiyon ko buhadur hona chahiya jb ap k kirdar mzbot ho to jb ap k dil m khot na ho . drna ni chahiya.. in rah chlta chohon sa

i.am.juti
 

shukr h idr mhfil reject krna p ya likha ni aata
k ap kse mhfil ki jaan ni ho
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😆😆😆😆

i.am.juti
 

shab ba kher

i.am.juti
 

razy m chra kr k novel parna wali awam ni blka quet se mere sisters kidr han. ..m to kuhd boht prti hn novl abi b 2 ghnto m 3 posts ar wo b yard ana p hhhhhh sath novl ki reding ...