Damadam.pk
iRam_Ansari17's posts | Damadam

iRam_Ansari17's posts:

iRam_Ansari17
 

تُجھ سے کوئی گِلہ نہیں لیکن
ایک اُلجھن نہیں سُلجھتی ہے
وقت ہے تو ذرا سی دیر ٹھہر
آئِینے سے ذرا سی گرد ہٹا
پوچھنا ہے کہ خواب ٹوٹیں تو
کرچیوں کو کہاں سنبھالتے ہیں
دل کو پتھر کے سخت پیکر میں
کیسے یک دم سے ڈھالتے ہیں بتا
عمر بھر کے مُعاہدے کر کے
دو قدم پہ ہی چھوڑ جائے اگر
ڈگمگاتے قدم اُٹھاتے ہوئے
خود کو کیسے سنبھالتے ہیں بتا
زندگی سے نکلنے والوں کو
دل سے کیسے نکالتے ہیں بتا

iRam_Ansari17
 

وہ لَمحــے تِھـے ہِــی نہیں تمہارِــے پاس جن پر حق ہو میــرا
تُـــــم جَبــــــــ بھــی آئِــے اَپنا دل بہلانِــے ہِــی آئِـے..💔😔.
.
.
.
someone special

iRam_Ansari17
 

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح_
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے_

iRam_Ansari17
 

اب ہم رہے نہیں دل لگانے کے قابل
نہ دل رہا ہے غم اٹھانے کے قابل
تیری باتوں نے دیے اتنے زخم
چھوڑا ہم کو نہ مسکرانے کے قابل🥺💔
good night

iRam_Ansari17
 

ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے
ہم نے دیکھے ہی نہیں ، لوگ وفاؤں والے

iRam_Ansari17
 

poetry 💞 time ✴️

iRam_Ansari17
 

صرف یادیں رہ جاتی ہیں
باقی جو وقت گزر گیا وہ کبھی نہیں ائے گا

iRam_Ansari17
 

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح_
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے_

iRam_Ansari17
 

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح_
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے_

iRam_Ansari17
 

ہمیں لگا تم سمجھو گے ہمیں
تم نے بھی ہمیں غلط ہی سمجھا

iRam_Ansari17
 

پھر آخر میں نے اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی..!....
good
.
.
.
night
.
.
.
.
bewafa .k2

iRam_Ansari17
 

دسمبر جب سے آیا ہے
مری بے رنگ دنیا میں
عجب سی جنگ جاری ہے
انوکھی بے قراری ہے
تمہارے نام پر جاناں
بہت لڑتے ہیں ذہن و دل
بڑا گھمسان جاری ہے
خرد کہتی ہے پل پل یہ
جو کہتا تھا تجھے اپنا
دکھاوا تھا وہ سب اس کا
وہ ہنسنا بے سبب اس کا
تمہیں گر چاہتا دل سے
کبھی نا چھوڑتا روتا
تمہارے سنگ ہی ہوتا
مرا دل مجھ سے کہتا ہے
یہ سارے لوگ جھوٹے ہیں
وہ سارے جھوٹ سچے تھے
جو تم نے مجھ سے بولے تھے
انہیں نیچا دکھاؤ گے؟
دسمبر کو کہو کیا لوٹ آؤ گے؟

iRam_Ansari17
 

نا منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے۔۔۔
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے؟ کسی نے۔

iRam_Ansari17
 

تجھے کیا کہیں میرے ہم نفس۔۔۔۔
تیرے عشق میں، تیری یاد میں ۔۔۔۔۔
کبھی گفتگو رہی پھول سے ۔۔۔۔۔
کبھی چاند چھت پر بلا لیا ۔۔۔۔۔

iRam_Ansari17
 

وقت ہے جھونکا ھوا کا اور ہم سوکے پتے
کون جانے اگلے دسمبر تم کہاں اور ہم کہاں

iRam_Ansari17
 

ایک اور محبت بھی اْسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

iRam_Ansari17
 

میرا دل کرتا ہے۔۔۔!
کبھی اپنی ساری پریشانیوں
بے چینیوں۔۔۔محرومیوں کی ایک گھٹڑی بناؤں، وہ لے کر تیرے پاس بیٹھ جاؤں۔۔۔۔۔۔اور خاموشی سے کہوں، یہ پڑا ہے سب مجھے نہیں آ رہی، تیرے بغیر زندگی گُزارنی۔۔۔۔۔۔

iRam_Ansari17
 

روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے۔۔۔۔۔تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے، عافیت بھی پاتی ہے، اور مکمل بھی ہو جاتی ہے۔۔۔🙂🖤

iRam_Ansari17
 

تُو مِیرا ہے جس قدر، میں بھی ہوں، کہ نہیں ہوں
یعنی تیرا عشق، تیرا جنوں ہوں، کہ نہیں ہوں
کیا اب بھی رہتا ہے تِری آنکھوں میں عکس مِیرا
کیا آج بھی، میں جوں کا توں ہوں، کہ نہیں ہوں

iRam_Ansari17
 

ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!